تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"مَلِیْدَہ" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں مَلِیْدَہ کے معانیدیکھیے
مَلِیْدَہ کے اردو معانی
اسم، مذکر
- مالیدہ کا مخفف، ایک قسم کا ملائم پشمینہ جو مل کر نرم کیا جاتا ہے
- روٹی کے چھوٹے چھوٹے ریزے جو شکر اور گھی میں ملاکر حلوا سا بناتے ہیں، یہ برصغیر میں عموماً فاتحہ خوانی، چہلم، تیرہیں کی رسم میں استعمال ہوتا ہے
- ہر چیز جو ٹکڑے ٹکڑے کرکے مل ڈالی گئی ہو
- ہاتھیوں کو کھلایا جانے والا گڑ ملا ہوا آٹا
English meaning of maliida
मलीदा के हिंदी अर्थ
संज्ञा, पुल्लिंग
- एक प्रकार का मुलायम पश्मीना जो मल कर नर्म किया जाता है
- रोटी के छोटे छोटे टुकड़े जो चीनी और घी में मिला कर हलवा सा बनाते हैं, तेरहीं, चालीसा या या फातिहा के लिए बनने वाला लीडा, चूरमे जैसा एक पकवान, चूरमा
- हर वो चीज़ जो टुकड़े टुकड़े करके मल डाली गई हो
- हाथियों को खिलाया जाने वाला गुड़ मिश्रित आटा
مَلِیْدَہ سے متعلق کہاوتیں
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (مَلِیْدَہ)
مَلِیْدَہ
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔