تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"مَلِکَہ" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں مَلِکَہ کے معانیدیکھیے
مَلِکَہ کے اردو معانی
اسم، مؤنث
-
وہ عورت جو تخت حکومت پر متمکن ہو، بادشاہ کی بیوی، رانی، سلطانہ
مثال - شاہ جہاں نے اپنی ملکہ ممتاز محل کی یاد میں تاج محل کی تعمیر کروائی تھی
- شہزادی، بادشاہ زادی
- (مجازاً) کسی خوبی یا صلاحیت میں سب سے ممتاز اور برگزیدہ عورت
- مُہال کی سب سے بڑی مکھی جس کے ساتھ اور مکھیاں بطور پیش خدمت رہتی ہیں، شہد کی مکھیوں کی رانی
- ساز و سامان (قدیم)
شعر
نکل کے تو محل سے روز پرسا دے سکے گی
یہ قتل عام تو ہے روز کا معمول ملکہ
اسے سیراب ہونا ہے عطا کی بارشوں سے
کہ دل کی خاک پر اگتے نہیں ہیں پھول ملکہ
دعائیں مانگنے سے پیشتر مت بھول ملکہ
کہ تخت و تاج تو بس پاؤں کی ہیں دھول ملکہ
English meaning of malika
Noun, Feminine
-
queen
Example - Shahjahan ne apni malika Mumtaz Mahal ki yaad mein Tajmahal ki tamir karwai thi
- the daughter of king, princes
- (Metaphorically) most distinguish and qualitative woman
- queen bee
- materials (Archaic)
मलिका के हिंदी अर्थ
संज्ञा, स्त्रीलिंग
-
वह स्त्री जो सत्ता के सिंहासन पर विराजमान हो, शासन करने वाली महिला, महारानी, रानी, राज्ञी, राजमाता, सुलताना, अधीश्वरी, बादशाह या महाराज की पटरानी
उदाहरण - शाहजहाँ ने अपनी मलिका मुम्ताज़ महल की याद में ताजमहल की तामीर करवाई थी
- राजा की पुत्री, राजकुमारी
- (लाक्षणिक) किसी गुण या कौशल में सबसे श्रेष्ठ और लोकप्रिय औरत
- शहद के छत्ते की सबसे बड़ी मक्खी जिसके साथ सारी मक्खियाँ सेविका रहती हैं, शहद के मक्खियों की रानी
- सामग्री, सामान (पुरातन )
مَلِکَہ کے مترادفات
مَلِکَہ کے مرکب الفاظ
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (مَلِکَہ)
مَلِکَہ
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔