تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"مَلْزوم" کے متعقلہ نتائج

مَلْزوم

جو لازم کیا گیا ہو، جس کے لیے کوئی بات لازم یا ضروری ہو، شریک حال (لازم کا مد مقابل)

مَلْزُومَہ

رک : ملزوم ، جو لازم ہو ؛ (مجازاً) منحصر ۔

مَلْزُومات

لوازمات ، ضروری یا لازمی چیزیں ۔

مَلْزُوماتِ خارِجی

خارجی لوازم ؛ (ادب) رموز و کنایات ۔

ہَلاکَتِ لازِم و مَلْزُوم

justifiable homicide

لازِمْ مَلْزُوم

ایک دوسرے کے متعلق، ایک دوسرے سے وابستہ، ایک دوسرے کے لیے ضروری، ایک دوسرے پر موقوف، وہ چیزیں جن میں ایک دوسرے سے جدائی ناممکن ہو، جیسے: پیغمبر صاحب کی رسالت اور قرآن کا کلام الٰہی ہونا دونوں لازم و ملزوم ہیں

لازِم و مَلْزُوم

ایک دوسرے کے لیے ضروری، ایک دوسرے پر موقوف، وہ چیزیں جن میں ایک دوسرے سے جدائی ناممکن ہو

اردو، انگلش اور ہندی میں مَلْزوم کے معانیدیکھیے

مَلْزوم

malzuumमलज़ूम

اصل: عربی

وزن : 221

موضوعات: منطق

اشتقاق: لَزِمَ

  • Roman
  • Urdu

مَلْزوم کے اردو معانی

صفت

  • جو لازم کیا گیا ہو، جس کے لیے کوئی بات لازم یا ضروری ہو، شریک حال (لازم کا مد مقابل)

    مثال علم اور یقین یہ دونوں آپس میں لازم و ملزوم ہیں

  • (منطق) وہ امر جس کی تصدیق سے دوسرے امر کا یقین یا ظن حاصل ہو

شعر

English meaning of malzuum

Adjective

मलज़ूम के हिंदी अर्थ

विशेषण

  • जिस पर कोई चीज़ लाज़िम कर दी गयी हो, जो वस्तु अलग न हो सके, संबद्ध

    उदाहरण इल्म और यक़ीम ये दोनों आपस में लाज़िम व मलज़ूम हैं

مَلْزوم کے مرکب الفاظ

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

مَلْزوم

جو لازم کیا گیا ہو، جس کے لیے کوئی بات لازم یا ضروری ہو، شریک حال (لازم کا مد مقابل)

مَلْزُومَہ

رک : ملزوم ، جو لازم ہو ؛ (مجازاً) منحصر ۔

مَلْزُومات

لوازمات ، ضروری یا لازمی چیزیں ۔

مَلْزُوماتِ خارِجی

خارجی لوازم ؛ (ادب) رموز و کنایات ۔

ہَلاکَتِ لازِم و مَلْزُوم

justifiable homicide

لازِمْ مَلْزُوم

ایک دوسرے کے متعلق، ایک دوسرے سے وابستہ، ایک دوسرے کے لیے ضروری، ایک دوسرے پر موقوف، وہ چیزیں جن میں ایک دوسرے سے جدائی ناممکن ہو، جیسے: پیغمبر صاحب کی رسالت اور قرآن کا کلام الٰہی ہونا دونوں لازم و ملزوم ہیں

لازِم و مَلْزُوم

ایک دوسرے کے لیے ضروری، ایک دوسرے پر موقوف، وہ چیزیں جن میں ایک دوسرے سے جدائی ناممکن ہو

اطلاع : ریختہ ڈکشنری کا یہ BETA ورژن ہے اور آزمائش کے لیے باضابطہ اشاعت سے پہلے جاری کیا گیا ہے۔کسی بھی قسم کے تضاد اور غلطیوں کی اصلاح کے لیے اپنے تجاویز و آرا ہمیں dictionary@rekhta.org پر ارسال کیجیے۔ یا رائے زنی کیجیے

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (مَلْزوم)

نام

ای-میل

تبصرہ

مَلْزوم

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone