تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"مَن آنَم کِہ مَن دانَم" کے متعقلہ نتائج

مَن آنَم کِہ مَن دانَم

۔(ف) مقولہ۔ مدح وتعریف کے جواب میں۔اپنی عاجزی اورخاکساری ظاہر کرنے کے لئے مستعمل ہے۔

مَن آنَم کہ مَن دانَم

(فارسی فقرہ اردو میں مستعمل) اپنے حال کو میں آپ ہی خوب جانتا ہوں کہ کیسا ہوں ، جیسا میں ہوں اسے میں ہی سمجھتا ہوں دوسرا نہیں سمجھتا (تعریف کے موقع پر بطور انکسار مستعمل) ۔

مَن دانَم و کارِ مَن

(فارسی فقرہ اردو میں بطور کہاوت مستعمل) میں اپنے فرض کا خود ذمہ دار ہوں ، چو کچھ کرنا چاہیے وہ میں خود کر لوں گا ۔

زَبانِ یارِ مَن تُرکی و مَن تُرکی نَمی دانَم

فارسی کہاوت اُردو میں مُستعمل ، میرے دوست کی زبان تُرکی ہے اور میں ترکی زبان جانتا نہیں ، جب کسی بات یا کسی کی زبان سمجھ میں نہیں آتی تو یہ کہتے ہیں.

اردو، انگلش اور ہندی میں مَن آنَم کِہ مَن دانَم کے معانیدیکھیے

مَن آنَم کِہ مَن دانَم

man aanam ki man daanamमन आनम कि मन दानम

مَن آنَم کِہ مَن دانَم کے اردو معانی

  • ۔(ف) مقولہ۔ مدح وتعریف کے جواب میں۔اپنی عاجزی اورخاکساری ظاہر کرنے کے لئے مستعمل ہے۔

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (مَن آنَم کِہ مَن دانَم)

نام

ای-میل

تبصرہ

مَن آنَم کِہ مَن دانَم

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words