تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"مَن دانَم و کارِ مَن" کے متعقلہ نتائج

مَن دانَم و کارِ مَن

(فارسی فقرہ اردو میں بطور کہاوت مستعمل) میں اپنے فرض کا خود ذمہ دار ہوں ، چو کچھ کرنا چاہیے وہ میں خود کر لوں گا ۔

مَن آنَم کِہ مَن دانَم

۔(ف) مقولہ۔ مدح وتعریف کے جواب میں۔اپنی عاجزی اورخاکساری ظاہر کرنے کے لئے مستعمل ہے۔

مَن آنَم کہ مَن دانَم

(فارسی فقرہ اردو میں مستعمل) اپنے حال کو میں آپ ہی خوب جانتا ہوں کہ کیسا ہوں ، جیسا میں ہوں اسے میں ہی سمجھتا ہوں دوسرا نہیں سمجھتا (تعریف کے موقع پر بطور انکسار مستعمل) ۔

مَن سَکَتَ سَلَمَ وَ مَن سَلَمَ نَجیٰ

(عربی مقولہ اردو میں بطور کہاوت مستعمل) جو خاموش رہتا ہے عافیت پاتا ہے نجات تک ۔

مَن و مائی

من و ما کی کیفیت ، ہماہمی ، اشخاص و اشیا کی ہستی ۔

مَن و ما

رک : ما و من جو زیادہ مستعمل ہے ۔

زَبانِ یارِ مَن تُرکی و مَن تُرکی نَمی دانَم

فارسی کہاوت اُردو میں مُستعمل ، میرے دوست کی زبان تُرکی ہے اور میں ترکی زبان جانتا نہیں ، جب کسی بات یا کسی کی زبان سمجھ میں نہیں آتی تو یہ کہتے ہیں.

مَن و تُو

میرے اور تمہارے، عدم اتحاد دکھانے کے لئے یہ اصطلاح استعمال کیا جاتا ہے

مَن و تُوئی

من و تو کی کیفیت ، دوئی ، امتیاز ، فرق ، تفاوت ۔

مَن گُفتَم وَ مُحاوَرَہ شُد

(فارسی کہاوت اردو میں مستعمل) میں نے کہا اور محاورہ بن گیا ، زبان دانی کی تعریف میں مستعمل ، جس شخص کا قول ہر شخص شد مان لے ۔

ما وَ مَن

ایرے غیرے

نَقْش ما و مَن

خود پرستی و خود پسندی کی علامت ۔

مَن سَکَتَ سَلَمَ وَ مَن سَلَمَ نَجَا

(عربی مقولہ اردو میں بطور کہاوت مستعمل) جو خاموش رہتا ہے عافیت پاتا ہے نجات تک ۔

گوسالَۂ مَن پِیر شُد و گاؤُ نَہ شُد

فارسی کہات اردو میں مستعمل ؛ بڈھے ہوگئے مگر بچپنا نہ گیا

صَلاح کار کُجَا و مَن خَراب کُجا

مجھ جیسا برباد کہاں اور صلاح کار کہاں یعنی دونوں ایک دوسرے کی ضد ہیں.

اردو، انگلش اور ہندی میں مَن دانَم و کارِ مَن کے معانیدیکھیے

مَن دانَم و کارِ مَن

man-daanam-o-kaar-e-manमन-दानम-ओ-कार-ए-मन

ضرب المثل

مَن دانَم و کارِ مَن کے اردو معانی

  • (فارسی فقرہ اردو میں بطور کہاوت مستعمل) میں اپنے فرض کا خود ذمہ دار ہوں ، چو کچھ کرنا چاہیے وہ میں خود کر لوں گا ۔

मन-दानम-ओ-कार-ए-मन के हिंदी अर्थ

  • (फ़ारसी फ़िक़रा उर्दू में बतौर कहावत मुस्तामल) में अपने फ़र्ज़ का ख़ुद ज़िम्मेदार हूँ, चू कुछ करना चाहिए वो में ख़ुद कर लूंगा

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (مَن دانَم و کارِ مَن)

نام

ای-میل

تبصرہ

مَن دانَم و کارِ مَن

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words