تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"مَن میں کھوٹ ہونا" کے متعقلہ نتائج

مَن میں کھوٹ ہونا

نیت میں فتور ہونا ، نیت خراب ہونا ۔

دِل میں کھوٹ ہونا

بدنیتی ہونا ، نِفاق ہونا .

نِیَّت میں کھوٹ ہونا

بدنیتی ہونا۔

طَبِیعَت میں کھوٹ ہونا

مزاج میں منافقت ہونا ، دل میں کدورت ہونا.

مَن میں چور پَیدا ہونا

بدگمانی پیدا ہونا ، دل میں فرق آنا ، بدظنی ہونا ۔

تن مَن میں ایک ہونا

بہت دوست ہونا ، بڑا یارانہ ہونا

اردو، انگلش اور ہندی میں مَن میں کھوٹ ہونا کے معانیدیکھیے

مَن میں کھوٹ ہونا

man me.n khoT honaaमन में खोट होना

محاورہ

مَن میں کھوٹ ہونا کے اردو معانی

  • نیت میں فتور ہونا ، نیت خراب ہونا ۔

मन में खोट होना के हिंदी अर्थ

  • नियत में खोट होना, नियत ख़राब होना

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (مَن میں کھوٹ ہونا)

نام

ای-میل

تبصرہ

مَن میں کھوٹ ہونا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words