تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"نِیَّت میں کھوٹ ہونا" کے متعقلہ نتائج

نِیَّت میں کھوٹ ہونا

بدنیتی ہونا۔

مَن میں کھوٹ ہونا

نیت میں فتور ہونا ، نیت خراب ہونا ۔

دِل میں کھوٹ ہونا

بدنیتی ہونا ، نِفاق ہونا .

طَبِیعَت میں کھوٹ ہونا

مزاج میں منافقت ہونا ، دل میں کدورت ہونا.

نِیَّت میں خَلَل ہونا

بدنیت ہونا

نِیَّت میں خامی ہونا

۔کنایہ ہے بدنیتی کا۔

نِیَّت میں فُتُور ہونا

بدنیت ہونا ، نیت خراب ہونا۔

نِیَّت میں کھوٹ آنا

نیت بگڑنا ، ناجائز طریقے سے فائدہ اٹھانے کو جی چاہنا۔

نِیَّت میں ٹیڑھ ہونا

نیت میں کجی ہونا ، نیت خراب ہونا۔

اردو، انگلش اور ہندی میں نِیَّت میں کھوٹ ہونا کے معانیدیکھیے

نِیَّت میں کھوٹ ہونا

niyyat me.n khoT honaaनिय्यत में खोट होना

محاورہ

نِیَّت میں کھوٹ ہونا کے اردو معانی

  • بدنیتی ہونا۔

निय्यत में खोट होना के हिंदी अर्थ

  • बदनीयती होना

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (نِیَّت میں کھوٹ ہونا)

نام

ای-میل

تبصرہ

نِیَّت میں کھوٹ ہونا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words