تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"مَن مِلْنا" کے متعقلہ نتائج

مَن مِلْنا

یک دل ہونا، ہم خیال ہونا، دل ملنا، دل کا موافق ہونا

مُنْھ مِلانا

۔ہمسری کرنا۔ اپنے منھ کو دوسرے کے منھ سے مشابہ کرنا۔ خوبی وحسن میں۔ ؎

مُنہ مِلانا

حسن و خوبی میں مقابلہ کرنا ، ہمسری کرنا ، برابری کرنا ، رتبے کے تعین کے لیے دو چیزوں کو باہم قریب رکھنا ۔

مُنہ مَلنا

منھ رگڑنا ، (عموماً) قدموں پر سر رکھنا ، عاجزی دکھانا ۔

مَن مِلانا

باہم یک دلی اور موافقت کرنا ، ہمدردی اور غم خواری کرنا

مَن مَلِین

غمزدہ ، مغموم ، اُداس ۔

مَن مَلِین تن سُندَر کیسے، وِش رَس بَھرا کنک گھٹ جیسے

مَن مَلِین سُندَر تَن کیسے، بِکھ رَس بَھرا کنک گھٹ جیسے

خوبصورت شکل اور دل میں کپٹ اس طرح ہے جیسے سونے کے برتن میں زہر

کمل میں دو شالے کا مزا ملنا

غربت میں لطف ہونا

دو مُلّاؤں میں مُرْغی حَرام

دو یا کئی آدمی ایک کام کرنے لگیں تو کام خرا ب ہوتا ہے، تکرار سے کام بگڑ جاتا ہے

لاوارِث حالَت میں مِلنا

Be found abandoned

خاک میں مِلْنا

دفن ہونا ، پیوند زمین ہونا ، مرجانا .

رَنگ میں مِلْنا

ہم رن٘گ ہونا ، ایک انداز کا ہونا .

بَڑوں میں مِلْنا

جوان ہونا، عمر زیادہ ہونا

مِٹّی میں مِلنا

خاک میں مل جانا ، خاک ہو جانا ، دفن ہونا

اردو، انگلش اور ہندی میں مَن مِلْنا کے معانیدیکھیے

مَن مِلْنا

man milnaa•मन मिलना

محاورہ

موضوعات: ہندو

  • Roman
  • Urdu

مَن مِلْنا کے اردو معانی

  • یک دل ہونا، ہم خیال ہونا، دل ملنا، دل کا موافق ہونا
  • محبت ہونا، پیار ہونا
  • دوستی ہونا

Urdu meaning of man milnaa

  • Roman
  • Urdu

  • yakdil honaa, hamaKhyaal honaa, dil milnaa, dil ka muvaafiq honaa
  • muhabbat honaa, pyaar honaa
  • dostii honaa

English meaning of man milnaa

  • to be of one mind, to be in sympathy (with)
  • to be of one mind, be of the same mind (as another), to be in sympathy (with)

मन मिलना के हिंदी अर्थ

  • एक ही दिल होना, एक जैसा सोचना, दिल से मिलना, दिल का मिलान होना
  • प्रेम होना, अनुराग होना
  • मित्रता होना

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (مَن مِلْنا)

نام

ای-میل

تبصرہ

مَن مِلْنا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone