تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"مَن موہَک" کے متعقلہ نتائج

مَن موہَک

من موہ لینے والا، دلربا، دل فریب، دل کو چھولینے والا، بہت پسند آنے والا

مِین میکھ نِکالنا

نکتہ چینی کرنا، عیب نکالنا، خامیاں نکالنا، برائیاں بیان کرنا، خواہ مخواہ اعتراض کرنا، فی نکالنا

مَن مَکّی

(طب) ایک سو ساٹھ مثقال کے مساوی ایک وزن ۔

مِین میکِھیا

نکتہ چیں نیز عیب تلاش کرنے والا ، باریک بین ۔

مِین میکھ نِکَلنا

عیب نکلنا، برائی یا خرابی ظاہر ہونا

مِین میکھ

عیب، قباحت

مَوْقََعْ میں

موقع پر، وقت پر

بَنْد مُنھ میں مَکّھی نَہِیں جاتی

زیادہ بات نہ کرنے والے کو شرمندگی نہیں اٹھانی پڑتی

مَیکے میں رَہنا

عورت کا ماں باپ کے گھر رہنا ۔

مَیکے میں آنا

رک : میکے آنا ۔

دُودھ میں مَکّھی

کسی اچھی چیز میں بُری چیز پیدا ہوجانا.

گھانس مُکھ میں پَکَڑْنا

عاجزی کرنا ، پناہ مانگنا ، مغلوب ہونا.

مُکھ میں رام، پیٹ میں چُھری

مکہ میں رہتے ہیں پر حج نہیں کرتے

دودھ میں کی مکھی کس نے چکھی

اردو، انگلش اور ہندی میں مَن موہَک کے معانیدیکھیے

مَن موہَک

man-mohak•मन-मोहक

اصل: ہندی

وزن : 222

  • Roman
  • Urdu

مَن موہَک کے اردو معانی

صفت

  • من موہ لینے والا، دلربا، دل فریب، دل کو چھولینے والا، بہت پسند آنے والا

Urdu meaning of man-mohak

  • Roman
  • Urdu

  • man moh lene vaala, dilrubaa, dil fareb, dil ko chhuu lene vaala, bahut pasand aane vaala

English meaning of man-mohak

Adjective

  • attracting heart, charming, delightful, pleasing

मन-मोहक के हिंदी अर्थ

विशेषण

  • मनोहर, रोचक, मनभावन, प्रलोभक

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (مَن موہَک)

نام

ای-میل

تبصرہ

مَن موہَک

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone