تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"مَن پُورَن" کے متعقلہ نتائج

مَن پُورَن

دل کی تسلی ، تشفی

میں پِھرنا

ہر وقت خیال رہنا، ہر دم تصوّر میں رہنا

مُوں پِھرانا

منھ پھیرنا ؛ بے زاری کا اظہار کرنا ، ناراض ہونا ؛ چہرہ دوسری جانب کرنا ، منھ چھپانا ۔

مُنْھ پِھرنا

be cloyed, satiated or disgusted

مُنہ پِھرنا

توجہ یا التفات سے رُخ کسی طرف مائل ہو جانا ، کسی طرف رُخ ہونا ، رُخ بدل جانا ۔

مُنہ پھیرنا

(ڈر کر یا شرم وغیرہ کی وجہ سے) بھاگ جانا ، پست ہمت ہوجانا ، ہتھیار ڈال دینا ، مقابلے سے ہٹ جانا ۔

مُنھ پھیرنا

روگرداں ہونا، منھ دوسری طرف کرلینا، منھ موڑنا

مُنہ پِھرانا

منھ پھیرنا ، بے رخی کرنا ، بے مروتی سے پیش آنا

موہِنِی پھیرنا

منتر پڑھنا ، عمل کے ذریعے جادو کرنا ۔

جی میں پِھرنا

دل میں بسا رہنا

دِل میں پِھرْنا

ہر وقت خیال رہنا ، ہر دم تصوّر میں رہنا .

منہ نہ پھیرنا

منہ بنانا، پیچھے نہ ہٹنا، دلیری سے مقابلہ پر کھڑے رہنا

تاگے میں پُورْنا

(مجازاً) باریک بینی یا غور و فکر سے کام کرنا

مُنہ پَہ ہاتھ پھیرنا

جب کوئی یہ کہے کہ وہ جو کہتا ہے پورا کرے گا تو بھی منھ پر ہاتھ پھیرتا ہے نیز مونچھوں پر تاؤ دینا

مَنْ خُوبْ می شَناسَم پِیْرانِ پَارْسا را

(فارسی کہاوت اردو میں بطور طنز مستعمل) میں چالاک لوگوں سے خوب واقف ہوں، ظاہر میں کیسے نیک بن رہے ہو مگر میں خوب پہچانتا ہوں کہ تمہارا کردار کیا ہے، کسی کار نا مناسب پر طعن کے موقع پر مستعمل

اردو، انگلش اور ہندی میں مَن پُورَن کے معانیدیکھیے

مَن پُورَن

man-puuran•मन-पूरन

اصل: سنسکرت

  • Roman
  • Urdu

مَن پُورَن کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • دل کی تسلی ، تشفی

Urdu meaning of man-puuran

  • Roman
  • Urdu

  • dil kii tasallii, tashfii

English meaning of man-puuran

Noun, Masculine

  • satisfaction of mind, confidence

मन-पूरन के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • दिल की तसल्ली, संतुष्टि

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (مَن پُورَن)

نام

ای-میل

تبصرہ

مَن پُورَن

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone