تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"مُنہ پَہ ہاتھ پھیرنا" کے متعقلہ نتائج

مُنہ پَہ ہاتھ پھیرنا

کوئی متبرک کلمہ زبان سے کہنے کے بعد برکت کے لیے منھ پر ہاتھ پھیرنا

مُنہ پَر ہاتھ پھیرنا

کوئی متبرک کلمہ زبان سے کہنے کے بعد برکت کے لیے منھ پر ہاتھ پھیرنا

مُنہ پَہ لوئی پھیرنا

بے غیرتی لادنا ، بے حیائی پر آمادہ ہونا ، بے حیا ہوجانا ۔

مُنہ پَہ ہاتھ پِھروانا

گالوں یا رخساروں کا مساس کرانا ؛ چوما چاٹی کرانا

ہاتھ مُنہ پَہ رَکْھ دینا

بولنے نہ دینا ، خاموش کرا دینا ۔

اردو، انگلش اور ہندی میں مُنہ پَہ ہاتھ پھیرنا کے معانیدیکھیے

مُنہ پَہ ہاتھ پھیرنا

mu.nh pe haath phernaaमुँह पे हाथ फेरना

مُنہ پَہ ہاتھ پھیرنا کے اردو معانی

  • بدلہ لینے کا اشارہ کرنا ، جتانا اور آگاہ کرنا کہ ضرور بدلہ لوں گا (اپنے منھ پر ہاتھ پھیر کر)
  • کوئی متبرک کلمہ زبان سے کہنے کے بعد برکت کے لیے منھ پر ہاتھ پھیرنا
  • جب کوئی یہ کہے کہ وہ جو کہتا ہے پورا کرے گا تو بھی منھ پر ہاتھ پھیرتا ہے نیز مونچھوں پر تاؤ دینا

मुँह पे हाथ फेरना के हिंदी अर्थ

  • ۲۔ कोई मुतबर्रिक कलिमा ज़बान से कहने के बाद बरकत के लिए मुँह पर हाथ फेरना
  • ۳۔ जब कोई ये कहे कि वो जो कहता है पूरा करेगा तो भी मुँह पर हाथ फेरता है नीज़ मूंछों पर ताव देना
  • ۱۔ बदला लेने का इशारा करना, जताना और आगाह करना कि ज़रूर बदला लूँगा (अपने मुँह पर हाथ फेर कर)

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (مُنہ پَہ ہاتھ پھیرنا)

نام

ای-میل

تبصرہ

مُنہ پَہ ہاتھ پھیرنا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words