تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"مَنڈلی" کے متعقلہ نتائج

مَنڈلی

ٹولی، گروہ، جتھا، جماعت، جُھنڈ

مَنڈلی پَتی

کسی علاقہ کا حاکم ، کسی جتھے کا سردار

مَنڈلی لَگانا

رک : منڈلی جمانا ۔

ناٹَک مَنڈلی

ناٹک کھیلنے والوں کی جماعت، ڈراما کرنے والوں کی ٹولی، تھیٹر کی کمپنی

اردو، انگلش اور ہندی میں مَنڈلی کے معانیدیکھیے

مَنڈلی

manDaliiमंडली

اصل: سنسکرت

وزن : 212

مَنڈلی کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • ٹولی، گروہ، جتھا، جماعت، جُھنڈ
  • وہ غلہ جس پر بیل چلائے جاتے ہیں
  • اناج کا بندھا ہوا ڈھیر، کھلیان، غلے کا انبار
  • کمپنی، گلہ، گھونسلا، مندر، معبد، فرقہ، نے کی قسم کی گھاس، نرسلی گھاس (لاط : Panicum Dectylon)
  • منڈل بجانے والا
image-upload

وضاحتی تصویر

کیا آپ کے پاس کوئی تصویر ہے جو اس لفظ کی بہتر ترجمانی کر سکے؟

اگر ہاں، تو اسے یہاں اپلوڈ کیجیے تاکہ اس لفظ کے معنی مزید اجاگر ہو سکیں۔ مزید جانیے

English meaning of manDalii

Noun, Feminine

  • assembly, congregation
  • company of singers or actors
  • flock
  • group
  • sect
  • temple

मंडली के हिंदी अर्थ

संज्ञा, स्त्रीलिंग

  • मनुष्यों का समाज, समूह, जमात, समुदाय
  • जीव-जंतुओं का झुंड या दल
  • गोष्ठी, सभा
  • अनाज के ढेर, अनाज
  • तालवादक
  • घोंसला
  • मंदिर
  • एक प्रकार का घास

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (مَنڈلی)

نام

ای-میل

تبصرہ

مَنڈلی

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words