تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"مُنڈو" کے متعقلہ نتائج

مُنڈو

وہ (شخص)، جس کے سر پر بال نہ ہوں، گنجا (مجازا ً) فقیر، سنیاسی، گسائیں

مُنڈوا ہونا

اکڑنا ۔

مُنڈو کا

(بازاری) حرام کا ، ولد الزنا ، وہ شخص جو ماں کے رانڈ ہو جانے پر حرام سے پیدا ہوا ہو

مُنڈوانا

سر کے بال اُتروانا، سر کے بال صاف کروانا، حجامت کرانا

مُنڈو کا جَنا

بُھول گَئی دِن دِہاڑا ، مُنڈو نے سِہْرا باندھا

رذیل لوگوں کے متعلق کہتے ہیں جو امیر ہو جائیں اور اپنی اصلیت بھول جائیں

اردو، انگلش اور ہندی میں مُنڈو کے معانیدیکھیے

مُنڈو

munDoमुंडो

اصل: ہندی

وزن : 22

موضوعات: تحقیراً نسوانی یا عورت عوامی

مُنڈو کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • سرمنڈی ہوئی (عورت)، وہ عورت، جس کا سر مونڈا جائے، وہ عورت، جس کا خاوند مر جائے، بیوہ، نخصمی، رانڈ
  • بد بخت عورت
  • وہ (شخص)، جس کے سر پر بال نہ ہوں، گنجا (مجازا ً) فقیر، سنیاسی، گسائیں
  • (کلمۂ تحقیر) کم بخت، بد نصیب، نیز مزاحاً یا مذاقاً عورتیں دوسری عورت کے حق میں یا پیار سے لڑکیوں کے حق میں یا حالت خفگی میں اپنے یا دوسری عورت کے لئے بجائے کم بخت کہتی ہیں، ایک کلمہ ہے کہ عورتیں اپنے حق میں یا دوسری عورت کے حق میں تحقیر سے کہتی ہیں
image-upload

وضاحتی تصویر

کیا آپ کے پاس کوئی تصویر ہے جو اس لفظ کی بہتر ترجمانی کر سکے؟

اگر ہاں، تو اسے یہاں اپلوڈ کیجیے تاکہ اس لفظ کے معنی مزید اجاگر ہو سکیں۔ مزید جانیے

मुंडो के हिंदी अर्थ

संज्ञा, स्त्रीलिंग

  • वह स्त्री जिसका सिर मूंडा गया हो।
  • विधवा। राँड़।

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (مُنڈو)

نام

ای-میل

تبصرہ

مُنڈو

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone