تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"مَنڈوا" کے متعقلہ نتائج

مَنڈوا

سرکنڈے وغیرہ سے بنایا گیاعارضی جھوپڑا، شامیانہ، منڈپ

چاہے کودوں دَلالے ، چاہے مَنڈوا پِسالے

دمی سے ایک وقت میں ایک ہی کام ہوسکتا ہے ؛ جو کام مرضی ہے کرالے میں تیرے اختیار میں ہوں عورت خاوند سے کہتی ہے.

اردو، انگلش اور ہندی میں مَنڈوا کے معانیدیکھیے

مَنڈوا

ma.nDvaaमँडवा

اصل: سنسکرت

وزن : 22

مَنڈوا کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • سرکنڈے وغیرہ سے بنایا گیاعارضی جھوپڑا، شامیانہ، منڈپ
  • کسی منڈپ کے اندر ہونے والا تماشا یا کھیل
  • ایک ادنیٰ قسم کا غلہ جس کا دانا تھوڑا سرخ اور تھوڑا سفید ہوتا ہے
image-upload

وضاحتی تصویر

کیا آپ کے پاس کوئی تصویر ہے جو اس لفظ کی بہتر ترجمانی کر سکے؟

اگر ہاں، تو اسے یہاں اپلوڈ کیجیے تاکہ اس لفظ کے معنی مزید اجاگر ہو سکیں۔ مزید جانیے

English meaning of ma.nDvaa

Noun, Masculine

  • canopy of vines and flowers, bower, shed, tent, gazebo
  • a kind of ordinary grain
  • a spectacle that takes place inside a tent

मँडवा के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • सरपट आदि से छाकर बनाया गया स्थान, मंडप, शामियाना
  • किसी मंडप के अंदर होने वाला तमाशा या खेल
  • एक साधारण अनाज जिसका दाना थोड़ा लाल और थोड़ा श्वेत होता है

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (مَنڈوا)

نام

ای-میل

تبصرہ

مَنڈوا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone