تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"مَنگل آچار کَرنا" کے متعقلہ نتائج

آچار

سبزی یا پھل کو تیل مصالے وغیرہ میں ملا کر تیار کیا گیا مرکب، اچار

آچاری

اچاری، اچار مریا رکھنے کے لیے شیشے یا چینی کا برتن

آچارْیَہ

جنیو پہنانے اور مذہبی رسوم ادا کرانے والا برہمن، وید پڑھانے والا پنڈت، پجاری، فرقے کا بانی یا لیڈر، بڑا شاستری پنڈت، ایک اعزازی لقب جو ذی علم اشخاص کے ناموں کے ساتھ مستعمل ہے

اَچار

سبزی یا پھل کو کھٹائی میں تیار کیا گیا اچار

اُچار

لہجہ ، ادائی کی آواز ۔

اَچِر

ocher

امریکا کا متبادل-.

ichor

(یونانی صنمیات) دیوتاؤں کے جسم میں خون کی طرح دوڑنے والا سیّال۔.

echoer

گونج پیدا کرنے والا

اَچَھر

جادو، منتر

آچَھر

راجا اندر کے دربار کی رقاصہ

مَنگل آچار کَرنا

(ہندو) جشن منانا ، دھما چوکڑی مچانا ؛ مبارک باد دینا ؛ شادی کا گیت گانا ؛ شادی یا کسی خوشی میں شریک ہونا

مَنْگَل آچار

دُر آچار

بد کرداری، بدچلنی، بداطواری، دُراچاری.

دَھرْم آچار

لوک آچار

مُلکی رسوم ، ملکی دستور ، دیس کی ریت

پاپ آچار

بد چلن ؛ آوارہ ؛ شریر ، بد

اَچار پَڑْنا

(کسی جگہ) بند محصور یا محبوس کیا جانا ؛ پڑے عرصہ گذر جانا ۔

اَچار بَنْنا

مسالے میں ملکر گل جانا ، اٹھنا ۔

بُھوک کے مارے آچار نِکَلْنا

سَخت بُھوک لگنا، بہت خواہش ہونا

اَچار ساز

(کھٹومر) اچار بنانے والا پیشہ ور یا کاریگر ، کھٹومرا

اَچار کَرنا

بہت پیٹنا ، کچومر نکال دینا

اَوچار کَرنا

حملہ کرنا ، ناانصافی کرنا۔

اَچار بَنانا

رک : اچار بننا جس کا یہ تعدیہ ہے (پلیٹس) ۔

اَچار ڈالْنا

کسی چیز کو بے ضرورت کسی جگہ رکھ چھوڑنا، گلانا سڑانا

اَچار اُٹْھنا

پھل گلنے اور مسالا کھلنے ملنے کے بعد اچار میں مرغوب بو باس اور کھٹاس پیدا ہونا ، اچار تیار ہونا

اَچار نِکَلْنا

کچومر ہونا، بن جانا

اَچار نِکالْنا

کچومر کرنا، بھرتا بنا دینا

اَچار بِچار

اخلاق یا کردار (ہندی مرکبات میں مستعمل)

اَچَھر کھولْنا

تعبیر بیان کرنا .

اَچار ہونا

بری گت بننا، اصلی حالت باقی نہ رہنا، بے رونق بد ہیئت ہو جانا

اُچارْنی کا سُر

(موسیقی) وہ سو جس سے راگ راگنی کا آغاز ہو ، اکثر اسی سر سے تان بھی لی جاتی ہے ۔

اَچْرا

اچلا

اَچاری

طور طریقے کے ساتھ رہنے والا شخص، وہ جو اپنا روزمرہ اور معمول کا کام اصول و ضوابط اور پاکیزگی کے ساتھ کرتا ہے

اَچْرانا

دامن پکڑنا

اَچْھرَوٹا

تاروں کے ساز کا راگ جو گیتوں کے بول کے مطابق نکالا جائے

اَچارِیَہ

معلم (خصوصاً) ویدون کی تعلیم دینے والا ، برہمن ، پنڈت ۔

اَچْرَج

تعجب، حیرت، اچنبھا، معجزہ

اچارج

ہندو مذہبی عالم ، پنڈت ، معلم ، مذہبی رسوم ادا کرانے والا برہمن ۔

eucharis

جنس یُوکرس کا بصلی (گٹھی دار) پودا جو اصلاً جنوبی امریکا سے تعلق رکھتا ہے اور اس میں سفید چھتر نما پھول لگتے ہیں۔.

ochre

لوہے کے آکسائڈ اور چکنی مٹی یا گیرو سے بنا ہوا ایک روغن جس کا رنگ ہلکے زرد اور سرخ کے درمیان ہوتا ہے۔.

achiral

کیمیا: (بلور یا سالمہ کے لیے) دیکھیں chiral جس کی یہ ضد ہے ۔.

euchre

دو تین یا چار آدمیوں کے درمیان کھیلا جانے والا تاش کا ایک امریکی کھیل۔.

ichorous

زرداب یا زہراب کا سا

achromat

عدسہ جسے ٹھیک کر کے بے لونی بنا د یا گیا ہو۔.

eucharist

عشائے ربّانی، روٹی اور شراب کے ساتھ حضرت عیسٰیؑ کے آخری طعام کی یادمنانے کی تقریب۔.

achromatic

بصریات: جو عکس کو اس طرح منعکس کرے کہ وہ اپنے مختلف رنگوں میں نہ بٹنے پائے: بے لونی ضلالت کرنے والا:

achromatin

(حَياتِيات) خُلِيے کے مَرکَزے کا وہ حِصَہ جو داغ نَگير ہو

eucharistic

رسم عِشاۓ ربّانی سے متعلق

acharnement

خونخوار، فیوری (قہر کی دیوی ) قہر۔.

آچَرَن

زندگی کا طور طریقہ، چال چلن، کردار، عمل

اَچْھرَوٹ

تاروں کے ساز کا راگ جو گیتوں کے بول کے مطابق نکالا جائے

echidna

آسٹریلیا اور نیوگنی میں پایا جانے والا ایک لمبی تھوتھنی اور لمبے پنجوں والا خارپشت، جسے spiny anteater خاردارمور خرس یا مورخور بھی کہتے ہیں۔.

اُونچا دِماغ

غرور سے بھرا ہوا سر

اُونچی دُکان

بہت شہرت والی بارگاہ ، مقبول خاص و عام مقام.

اُونچی دُوکان

بہت شہرت والی بارگاہ، مقبول خاص و عام مقام

گِلَوری کا اَچار

آم کا اچار جو اس کے ورق اُتار کر گلوری کی شکل کا بناتے ہیں.

نِیبُو کا اَچار

مقرر طریقے سے نیبوئوں میں نمک اور مصالحے ڈال کر پانی یا تیل میں بنایا جانے والا اچار۔

آچھے دِن پاچھے گَئے پَر سے کِیا نَہ ہِیت، اَب پچَھتائے کیا ہوت جَب چِڑیاں چُگ گَئِیں کھیت

جوانی میں برے کام کرتا رہا اب پچھتانے سے کیا فائدہ

اردو، انگلش اور ہندی میں مَنگل آچار کَرنا کے معانیدیکھیے

مَنگل آچار کَرنا

ma.ngal aachaar karnaaमंगल आचार करना

محاورہ

موضوعات: ہندو

مَنگل آچار کَرنا کے اردو معانی

  • (ہندو) جشن منانا ، دھما چوکڑی مچانا ؛ مبارک باد دینا ؛ شادی کا گیت گانا ؛ شادی یا کسی خوشی میں شریک ہونا

मंगल आचार करना के हिंदी अर्थ

  • (हिन्दू) उत्सव मनाना, धम्मा चौकड़ी मचाना, बधाई देना, विवाह का गीत गाना, शादी या किसी उत्सव में भाग लेना

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (مَنگل آچار کَرنا)

نام

ای-میل

تبصرہ

مَنگل آچار کَرنا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words