تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"مَنگَل کاریَہ" کے متعقلہ نتائج

مَنگل

سعد، نیک، مبارک، شبھ

مَنگلا

منگل سے منسوب، خوش نصیب، خوش قسمت، تراکیب میں مستعمل

مَنگل گِیت

خوشی کا گیت، وہ گیت جو شادی بیاہ اور دیگر خوشی کے موقعوں پر گایا جائے

مَنگل دُوار

(ہندو) اہم دروازہ ، محل کا بڑا دروازہ جو خاص خاص موقعوں پر کھولا جاتا ہے

مَنگل مَنانا

خوشی منانا ، جشن منانا ۔

مَنگل بِلاوَل

(موسیقی) بلاول ٹھاٹھ کا ایک غیرمعروف راگ ۔

مَنگل سَماچار

خوش خبری، بشارت، مژدہ، خیر و عافیت کی خبریں، اچھی خبریں

مَنگلور ٹائِل

منگلور (ہندوستان) کا بنا ہوا کھپرا ۔

مَنگل آچار کَرنا

(ہندو) جشن منانا ، دھما چوکڑی مچانا ؛ مبارک باد دینا ؛ شادی کا گیت گانا ؛ شادی یا کسی خوشی میں شریک ہونا

مَنگلا مُکھ

رک : منگلا مکھی جو فصیح ہے ، خوبصورت ۔

مَنگلا مُکھی

شادی بیاہ میں ناچنے گانے والی عورت، طوائف

مَنگلا چَرَن

خداوند تعالیٰ کا نام لے کر یا لکھ کر بعد ازاں کسی کام کو شروع کرنا، حمد باری تعالیٰ جل جلالہ، کسی چیز کی کامیابی کے لیے دعا، تہوار، جشن وغیرہ

مَنگلا چار کَرنا

خوشی منانا ، دھما چوکڑی مچانا ، خوشی میں ناچنا گانا ۔

ہَٹ مَنگل

موسیقی کی اصطلاح

اردو، انگلش اور ہندی میں مَنگَل کاریَہ کے معانیدیکھیے

مَنگَل کاریَہ

ma.ngal-kaaryaमंगल-कार्य

اصل: سنسکرت

وزن : 12211

موضوعات: ہندو

مَنگَل کاریَہ کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • (ہندو) جشن یا تیوہار کا موقع ؛ رسم (عموماً شادی وغیرہ کی) ایک مبارک تقریب

English meaning of ma.ngal-kaarya

Noun, Masculine

  • a festive occasion, solemnity (as a marriage), an auspicious occasion

मंगल-कार्य के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • (हिंदू) किसी उत्सव या त्योहार का अवसर, रसम (आमतौर पर शादी, आदि की) एक मुबारक और धन्य समारोह
  • भलाई या हित का कार्य, जनहित का कार्य, मंगलोत्सव

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (مَنگَل کاریَہ)

نام

ای-میل

تبصرہ

مَنگَل کاریَہ

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone