تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"مَنگل" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں مَنگل کے معانیدیکھیے
مَنگل کے اردو معانی
اسم، مذکر
- ہفتے کے دنوں میں سے ایک دن، پیر کے بعد اور بدھ سے پہلے کا دن، منگلوار، سہ شنبہ
- سعد، نیک، مبارک، شبھ
- (ہیئت) سیارگان میں سے پانچواں سیارہ، مریخ جو جنگ و جدل و خوں ریزی کا دیوتا خیال کیا جاتا ہے
- خوش، شاداں، مسرور
- خوش قسمت، اچھا، قابل ِقبول، خوبصورت نیز بہادر
- خوشی کا گیت
- (قدیم) شادیانہ، شادی کی نوبت، ڈھول تاشے
- (موسیقی) ایک راگ کا نام
- خوشی، جشن، سامان عیش و نشاط، چہل پہل، رونق، آبادی
- خوش قسمتی، خوش طالعی، کامیابی، خوشی کا موقع، پرانی اچھی رسم، کوئی مذہبی رسم یا تقریب، قربانی جو آگ پر کی جائے (خوشی کے موقعوں پر) تیوہار
- صحت، تندرستی، سلامتی، خیریت وعافیت
- خبرداری، ہوشیاری، چوکسی، اگنی، ہندی نظم میں عدد آٹھ، ادیان کی راجدھانی، فال نیک، دعا، تعویذ
- ہاتھی
- (سالوتری) گھوڑوں کا ایک رنگ
- (ہندو) رُما، شیوجی کی استری
شعر
منگل کو بجرنگ بلی سے تیرا شکر مناؤں
اور شکر کو تو اللہ سے میرا منگل مانگے
English meaning of ma.ngal
Noun, Masculine
- good luck, auspiciousness
- lucky, happiness, the planet Mars, Tuesday
- pleasure, happiness
- song of pleasure
- the planet Mars
- Tuesday
- welfare, prosperity
Adjective
- fortunate, lucky
मंगल के हिंदी अर्थ
संज्ञा, पुल्लिंग
- कल्याण; भलाई
- सप्ताह का एक वार
- सौर जगत का एक ग्रह
- शुभ; आनंद; इच्छापूर्ति।
विशेषण
- सुख-सौभाग्य आदि देने वाला।
- हर तरह से भला। शुभ। पुं० १. कोई ऐसा काम या बात जो हर तरह से अभीष्ट और शुभ हो तथा सुख-सौभाग्य देनेवाली हो। २. कल्याण। भलाई। हित। जैसे-इससे सबका मंगल होगा।
مَنگل کے مرکب الفاظ
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (مَنگل)
مَنگل
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔