تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"مَنگل" کے متعقلہ نتائج

بَہْرام

ایک ستارے کا نام جسے مریخ کہتے ہیں اور جو (قدیم فلکیات کے مطابق) پان٘چویں فلک پر واقع ہے، مریخ، جلادِ فلک، منگل سیارہ

بَہْرام گور

بَہْرام مُشْت

(تیر اندازی) قبصۀ کمان کی گرفت کا ایک طریقہ جس میں قبصۀ کمان کو تین ان٘گلیوں (ان٘گوٹھے ، بیچ کی ان٘گلی اور چھن٘گلیا کے قریب کی ان٘گلی) سے مضبوط پکڑ کر ہاتھ کو سیدھا رکھتے ہیں اور کلائی کو قبصہ کی جانب نیچے کو ذرا سا خم دے دیتے ہیں

بَہْرام چوبِیں

بَہْرامِ چَرْخ

رک : بہرام نمبر ۱.

بَہْرام گھاٹ کا لَٹّھا

بہت لمبا اور طویل (بہرام گھاٹ (ضلع بہرائچ ، بھارت) کے ہان٘س اور شہتیر اپنی لمبائی کی وجہ ہے بہت مسہور ہیں).

بَہْرَہ مَنْد

فائدہ اٹھانے والا، کامیاب

بَہْرَہ مَنْدی

خوش قسمتی، طالع مندی، اقبال مندی

بَہرَہ مَند کَرنا

بَہرَہ مَند ہونا

اردو، انگلش اور ہندی میں مَنگل کے معانیدیکھیے

مَنگل

ma.ngalमंगल

اصل: سنسکرت

وزن : 22

موضوعات: خوشی موسیقی ہیئت ہندو قدیم سالوتری

مَنگل کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • ہفتے کے دنوں میں سے ایک دن، پیر کے بعد اور بدھ سے پہلے کا دن، منگلوار، سہ شنبہ
  • سعد، نیک، مبارک، شبھ
  • (ہیئت) سیارگان میں سے پانچواں سیارہ، مریخ جو جنگ و جدل و خوں ریزی کا دیوتا خیال کیا جاتا ہے
  • خوش، شاداں، مسرور
  • خوش قسمت، اچھا، قابل ِقبول، خوبصورت نیز بہادر
  • خوشی کا گیت
  • (قدیم) شادیانہ، شادی کی نوبت، ڈھول تاشے
  • (موسیقی) ایک راگ کا نام
  • خوشی، جشن، سامان عیش و نشاط، چہل پہل، رونق، آبادی
  • خوش قسمتی، خوش طالعی، کامیابی، خوشی کا موقع، پرانی اچھی رسم، کوئی مذہبی رسم یا تقریب، قربانی جو آگ پر کی جائے (خوشی کے موقعوں پر) تیوہار
  • صحت، تندرستی، سلامتی، خیریت وعافیت
  • خبرداری، ہوشیاری، چوکسی، اگنی، ہندی نظم میں عدد آٹھ، ادیان کی راجدھانی، فال نیک، دعا، تعویذ
  • ہاتھی
  • (سالوتری) گھوڑوں کا ایک رنگ
  • (ہندو) رُما، شیوجی کی استری

شعر

English meaning of ma.ngal

Noun, Masculine

  • good luck, auspiciousness
  • lucky, happiness, the planet Mars, Tuesday
  • pleasure, happiness
  • song of pleasure
  • the planet Mars
  • Tuesday
  • welfare, prosperity

Adjective

  • fortunate, lucky

मंगल के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • कल्याण; भलाई
  • सप्ताह का एक वार
  • सौर जगत का एक ग्रह
  • शुभ; आनंद; इच्छापूर्ति।

विशेषण

  • सुख-सौभाग्य आदि देने वाला।
  • हर तरह से भला। शुभ। पुं० १. कोई ऐसा काम या बात जो हर तरह से अभीष्ट और शुभ हो तथा सुख-सौभाग्य देनेवाली हो। २. कल्याण। भलाई। हित। जैसे-इससे सबका मंगल होगा।

مَنگل کے قافیہ الفاظ

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (مَنگل)

نام

ای-میل

تبصرہ

مَنگل

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone