تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"مَنکے" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں مَنکے کے معانیدیکھیے
مَنکے کے اردو معانی
- منکا کی جمع، نگینے، گردن میں ریڑھ کی ہڈی کا مہرہ یا سرا
شعر
منکے کو من کے لاؤں پھرانے کا جب خیال
تسبیح بدن کی توڑ کے ایک تار کر رکھوں
نا ان کی گدڑی میں تانبا پیسہ نا منکے مالائیں
پریم کا کاسہ درد کی بھکشا گیت غزل دو ہے کوتائیں
رشتۂ دم سے جان ہے تن میں
منکے منکے سے تیرے سمرن میں
English meaning of manke
- Beads, rosary, amulets
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (مَنکے)
مَنکے
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔