تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"مَنقُوص" کے متعقلہ نتائج

مَنقُوص

جس میں نقش ہو، جس کا کوئی جزو کم کیا جائے، گھٹایا ہوا

مَنقُوص بِہہ

(ریاضی) وہ عدد جو کسی عدد سے منہا کیا جائے ، چھوٹا عدد ۔

مَنقُوص مِنہ

(ریاضی) بڑا عدد جس میں سے چھوٹے عدد کو گھٹایا جائے

اردو، انگلش اور ہندی میں مَنقُوص کے معانیدیکھیے

مَنقُوص

manquusमंक़ूस

اصل: عربی

وزن : 221

موضوعات: ریاضی عروض

اشتقاق: نَقَصَ

مَنقُوص کے اردو معانی

صفت

  • جس میں نقش ہو، جس کا کوئی جزو کم کیا جائے، گھٹایا ہوا

اسم، مذکر

  • ریاضی: وہ جز جو کم کیا جائے، چھوٹا عدد جو بڑے عدد سے گھٹایا جائے، جس میں کوئی کمی کی گئی ہو
  • عروض: وہ رکن جس میں نقص )اجتماع عصب رکف) ہو (جیسے مفاعلتن کے لام کو ساکن اور نون کو گرا دیتے ہیں)

English meaning of manquus

Noun, Masculine

  • containing a map
  • Mathematics: the part that to be reduced, the smaller number which is subtracted from the larger number

मंक़ूस के हिंदी अर्थ

विशेषण

  • जिसमें नक़्श हो، जिसका कोई भाग कम किया जाये, घटाया हुआ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • गणित: वो भाग जो कम किया जाये, छोटी संख्या जो बड़ी संख्या से घटाई जाये, जिसमें कमी की गई हो, हृसित

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (مَنقُوص)

نام

ای-میل

تبصرہ

مَنقُوص

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words