تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"مَنُو" کے متعقلہ نتائج

مَنُو

(ہندو) پہلا آدمی جس سے انسانی نسل کا آغاز ہوا، آدم، برہما کا بیٹا (منو بتائے جاتے ہیں)

مَنُوع

سخت منع کرنے والا ، باز رکھنے والا ، مانع ، مزاحم ۔

مَنُوہر

من کو موہ لینے والا، دل کو لبھانے والا، خوبصورت، حسین و جمیل، (مجازاً) معشوق

مَنُو اِسمِرت

رک : منو سمرتی ۔

مَنُوا

ایک قسم کی روئی

مَنُوب

مَنُوط

باندھا ہوا ، معلق ؛ (مجازاً) وابستہ ؛ مشتمل ۔

مَنُون

بہت احسان جتانے والا ۔

مَنُو اِسمَرِتی

منوکا ترتیب دیا ہوا مجموعہء قوانین ، دھرم شاستر

مَنُوش

منش ، آدمی ، بشر ۔

مَنُوب عَنْہ

مَنُو سَنْتھا

رک : منو سمرتی

مَنُو شاسْتر

(ہندو) منو کی مرتب کی ہوئی مقدس کتاب

مَنُو کا دَھرْم شاستَر

رک : منو شاستر

اردو، انگلش اور ہندی میں مَنُو کے معانیدیکھیے

مَنُو

manuuमनू

اصل: سنسکرت

وزن : 12

موضوعات: ہندو

مَنُو کے اردو معانی

 

  • (ہندو) پہلا آدمی جس سے انسانی نسل کا آغاز ہوا، آدم، برہما کا بیٹا (منو بتائے جاتے ہیں)
  • عقلمند، دانا، دانشمند
  • سوچنے والی مخلوق، انسان
  • فعل، عمل
  • عدد ۱کا علامتی یا اشاراتی اظہار

قریب ترین ہم صوتی الفاظ

مَنُوع

سخت منع کرنے والا ، باز رکھنے والا ، مانع ، مزاحم ۔

English meaning of manuu

 

  • allusion to Manu the lawgiver

मनू के हिंदी अर्थ

 

  • ब्रह्मा का बेटा मनु, आदम , सृष्टि का पहला मानव
  • अक़्लमंद, बुद्धिमान
  • कर्म

مَنُو کے قافیہ الفاظ

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (مَنُو)

نام

ای-میل

تبصرہ

مَنُو

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words