تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"مَنو" کے متعقلہ نتائج

مَنو

بجائے منس، تراکیب میں مستعمل

مَنوہَرا

زرد چنبیلی

مَنوں

من کی جمع ؛ تراکیب میں مستعمل؛ (مجازاً) ڈھیروں ، بہت سے ، بہت زیادہ (وزن میں)۔

مَنوہار

رک : منوہر جومستعمل اور درست املا ہے ۔

مَنورَم

خوبصورت ، دلکش ؛ (پنگل) ۱۴ ماترائوں کا ایک ماترائی چھند عموماً جس کے شروع میں گرو (فع) اور آخر میں بھگن (فاعل) یا لگن (فعولن) ہوتا ہے ، لیکن گرو کی جگہ دو لگھو بھی آ سکتے ہیں ۔

مَنوکَت

منوگت ، جو دل میں ہو ، دلی ؛ روح ، باطن ۔

مَنورَتھ

مدعا، مقصد، خواہش، تمنا، ارادہ

مَنوانا

تسلیم کرانا، اقرار لینا، کہلوا چھوڑنا، قبول کرانا، ہامی بھروانا، منظور کرانا

مَنوان

سوچنے والا، خیال کرنے والا

مَنورَما

رک : منورم ۔

مَنورتھا

دلی خواہش ، مراد ، تمنا ، مقصد ۔

مَنو راج

من کی کلپنا ، دل کا خیال ؛ (مجازاً) خیالی پلائو ، ہوائی قلعہ ۔

مَنورَنْجَن

تفریح، دل لبھانے کا عمل، جی بہلانے کا بھاؤ نیز دل بہلانا، دل خوش کرنا

مَنورَتْھ سَپَھل ہونا

مَنوں مَن

منوں کے حساب سے ، ڈھیروں ، بہت زیادہ ، بے حساب ۔

مَنورَتھ سِدھ یا سَپَھل ہوں

(ایک دعائیہ فقرہ) ، مراد بر آئے ، مقصد پورا ہو

مَنورَتھ شِدھ یا سَپَھل ہوں

(ایک دعائیہ فقرہ) ، مراد بر آئے ، مقصد پورا ہو

مَنورا جُھومَک

ایک قسم کا گیت جسے عورتیں پھاگن کے مہینے میں گاتی ہیں اور جس کے آخر میں یہ بول (منورا جھومک) آتا ہے ۔

مَنورَما پَرَستی

خوبصورتی کو پسند کرنا، جمال پرستی

مَنوں مِٹّی پَڑنا

دفن ہو جانا ، ختم ہو جانا ؛ نہایت سخت بوجھ پڑنا ۔

مَنوں مِٹّی تَلے سونا

قبر میں ہونا ؛ مر جانا ، انتقال کر جانا ۔

مَنورَتھ سِدھ کَرنا

مراد پوری کرنا ، مقصد بر لانا ۔

مَنوں خاک کے نِیچے

(کنایۃً) قبر میں ، لحد کے اندر ۔

مَنوں مِٹّی ڈال دینا

مار دینا ، ختم کر دینا ۔

مَنوں مِٹّی میں دَبانا

قبر میں اتارنا ، دفنانا ۔

اردو، انگلش اور ہندی میں مَنو کے معانیدیکھیے

مَنو

manoमनो

اصل: سنسکرت

وزن : 12

مَنو کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • منوسمرتی کا بنانے والا، ہندؤوں میں ایک بہت بڑے فاضل کا نام، جس نے دھرم شاستر بنایا، جو منو کا دھرم شاستر کہلاتا ہے
  • بجائے منس، تراکیب میں مستعمل
image-upload

وضاحتی تصویر

کیا آپ کے پاس کوئی تصویر ہے جو اس لفظ کی بہتر ترجمانی کر سکے؟

اگر ہاں، تو اسے یہاں اپلوڈ کیجیے تاکہ اس لفظ کے معنی مزید اجاگر ہو سکیں۔ مزید جانیے

مَنو کے قافیہ الفاظ

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (مَنو)

نام

ای-میل

تبصرہ

مَنو

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone