تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"مَنظَر نامَہ" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں مَنظَر نامَہ کے معانیدیکھیے
مَنظَر نامَہ کے اردو معانی
اسم، مذکر
- کہانی یا ڈرامے وغیرہ کی روداد کا مختصر خاکہ جس میں مناظر (سین) کی ترتیب، ڈرامے کے کرداروں کی آمد و شد کی اطلاع وغیرہ کے متعلق ہدایات ہوتی ہیں
- کسی فن، ادب یا تاریخ وغیرہ کے جائزے کا تحریری خاکہ، وقتی صورت حال
- (مجازاً) قدرتی مناظر یا ان کا تصویری خاکہ
- (کنایتاً) صورت حال
شعر
پڑھتا جا یہ منظر نامہ زرد عظیم پہاڑوں کا
دھوپ کھلی پلکوں کے اوپر برف جمی ہے آنکھوں میں
رات قلم لے کے آئے گی اتنی سیاہی چھڑکے گی
دن کا سارا منظر نامہ بے منظر ہو جائے گا
رات قلم لے کر آئے گی اتنی سیاہی چھڑکے گی
دن کا سارا منظر نامہ بے منظر ہو جائے گا
English meaning of manzar-naama
मंज़र-नामा के हिंदी अर्थ
संज्ञा, पुल्लिंग
- परिदृश्य, किसी कहानी या नाटक आदि की कथा की संक्षिप्त रूपरेखा, जिसमें दृश्यों के क्रम, नाटक के किरदारों के आगमन और प्रस्थान आदि के संबंध में निर्देश होते हैं
- किसी कला, साहित्य या इतिहास आदि की समीक्षा की लिखित रूपरेखा, वर्तमान स्थिति
- परिस्थिति, कथानक, किसी कला, साहित्य या इतिहास आदि के सारांश का लिखित विवरण, प्राकृतिक दृश्य या उनकी चित्रकारी उल्लेख
- (लाक्षणिक) प्राकृतिक परिदृश्य या चित्रकारी
- (संकेतात्मक) वर्तमान स्थित
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (مَنظَر نامَہ)
مَنظَر نامَہ
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔