تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"مَنزِل اَوَّل" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں مَنزِل اَوَّل کے معانیدیکھیے
مَنزِل اَوَّل کے اردو معانی
اسم، مؤنث
- پہلی منزل، پہلا مرحلہ یا واسطہ
- (مجازاً) سفر آخرت، موت نیز قبر
فعل متعلق
- قبر تک، قبر میں، اوّل منزل
شعر
نہ جانیں اس سفر کی منزل اول کہاں ہوگی
فنا کی آخری منزل پہ ہے پہلا قدم میرا
عشق کی منزل اول پہ ٹھہرنے والو
اس سے آگے بھی کئی دشت و بیاباں ہوں گے
راہ عدم کی منزل اول میں کیا ہوا
جو آیا خاک ڈال کے مجھ پر ہوا ہوا
English meaning of manzil-e-avval
Noun, Feminine
- first destination, first stage
- (Metaphorically) grave
Adverb
- to grave, the very first destination
मंज़िल-ए-अव्वल के हिंदी अर्थ
संज्ञा, स्त्रीलिंग
- पहला गंतव्य, पहला मरहला
- (लाक्षणिक) जहाँ मनुष्य मरने पर पहली बार जाता है, कब्र, श्मशान
क्रिया-विशेषण
- क़ब्र तक, क़ब्र में, प्रथम गंतव्य
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (مَنزِل اَوَّل)
مَنزِل اَوَّل
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔