تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"مَقُولات" کے متعقلہ نتائج

مَقُولات

مقولہ کی جمع، تراکیب میں مستعمل، قول، باتیں

مَقُولاتِ عَشَر

(منطق) ممکن الوجود کی دس قسمیں (۱) جوہر ، (۲) کیف (= کیفیت یا حالت) ، (۳) کم (= مقدار یا تعداد) ، (۴) این (= محل یا ظرف) ، (۵) متیٰ (= زمانہ) ، (۶) اضافت (= نسبت) ، (۷) وضع (= جگہ) ، (۸) فعل (= تاثیر) ، (۹) انفعال (= تاثر) ، (۰۱) ملک (آخر کے نو مقولے اعراض کہلاتے ہیں)

اردو، انگلش اور ہندی میں مَقُولات کے معانیدیکھیے

مَقُولات

maquulaatमक़ूलात

اصل: عربی

وزن : 1221

واحد: مَقُولَہ

مادہ: قَول

اشتقاق: قالَ

مَقُولات کے اردو معانی

اسم، مذکر، جمع

  • مقولہ کی جمع، تراکیب میں مستعمل، قول، باتیں
image-upload

وضاحتی تصویر

کیا آپ کے پاس کوئی تصویر ہے جو اس لفظ کی بہتر ترجمانی کر سکے؟

اگر ہاں، تو اسے یہاں اپلوڈ کیجیے تاکہ اس لفظ کے معنی مزید اجاگر ہو سکیں۔ مزید جانیے

English meaning of maquulaat

Noun, Masculine, Plural

  • quotes

मक़ूलात के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग, बहुवचन

  • 'मकूला’ का बहु., कौल, बातें

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (مَقُولات)

نام

ای-میل

تبصرہ

مَقُولات

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words