تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"مَرافِق" کے متعقلہ نتائج

مَرافِق

وہ چیزیں جن سے فائدہ پہنچے، مفید اشیا

مُرافِق

رفاقت کرنے والا، ساتھ رہنے والا، ہمراہی، رفیق

مَرافِقی

(حیوانیات و نباتیات) جوڑ دار ، گرہ دار ۔

مُرافَقَت

باہمی میل جول، سنگت، مددگاری، یاری، رفاقت باہمی

مَرْفِق

وہ جگہ جہاں کوئی کہنی رکھ کر جھکے

مِرْفَق

کہنی

مُنافِق

جو ظاہر میں دوست باطن میں دشمن ہو، جو دھوکا دینے کے لیے ظاہراً ایمان لایا ہو، دل میں کینہ رکھنے والا، ریاکار، مکّار

مُرافَع

اپیل کرنے والا

مِرْفَقَہ

تکیہ، گدا وغیرہ یا ایسی کوئی چیز جس سے ٹیک لگائی جائی

مِرفَقِیَّہ

کہنی سے متعلق، کہنی کا

مِراق

طب: ایک جھلی کا نام جو شکم کی جلد کے نیچے اور عضلات شکم کے اوپر ہوتی ہے

مُراہِق

۔(ع)صفت۔بلوغ کو پہونچنے والا لڑکا

مُوَافِق

حیثیت یا شان وغیرہ کے مطابق، مساوی، یکساں، مناسب

مُرافَعَہ

حاکم کے سامنے اپنا دعویٰ پیش کرنا، استغاثہ، ایک حاکم کے فیصلے پر مطمئن نہ ہو کر اس سے بڑے حاکم کے پاس عذر خواہی کرنا، اپیل

مُرَاق

سرخی مائل رنگ کی چھلکار مچھلی جو وزن میں دس پندرہ سیر تک ہوتی ہے

اردو، انگلش اور ہندی میں مَرافِق کے معانیدیکھیے

مَرافِق

maraafiq•मराफ़िक़

اصل: عربی

وزن : 122

اشتقاق: رَفَقَ

  • Roman
  • Urdu

مَرافِق کے اردو معانی

اسم، مذکر، جمع

  • وہ چیزیں جن سے فائدہ پہنچے، مفید اشیا
  • گھر کے متعلق آرام کی چیزیں جیسے باورچی خانے، غسل خانے، نالیاں وغیرہ
  • کہنیاں، کہنیوں کے جوڑ

Urdu meaning of maraafiq

  • Roman
  • Urdu

  • vo chiize.n jin se faaydaa pahunche, mufiid ashyaa
  • ghar ke mutaalliq aaraam kii chiize.n jaise baavarchiiKhaane, GusalKhaane, naaliiyaa.n vaGaira
  • kuhniiyaa.n, kahaniyo.n ke jo.D

English meaning of maraafiq

Noun, Masculine, Plural

  • things that benefited, beneficial things
  • home related luxury Items, kitchen, bathroom, sewers
  • elbows, elbows joint

मराफ़िक़ के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग, बहुवचन

  • घर से संबंधित विलासिता की चीज़ें जैसे बावर्चीख़ाने, स्नानागार, नालीयां आदि
  • वो चीज़ें जिन से लाभ पहुंचे, लाभदायक चीज़
  • कुहनीयाँ, कुहनियों के जोड़

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (مَرافِق)

نام

ای-میل

تبصرہ

مَرافِق

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone