تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"مَراٹھی" کے متعقلہ نتائج

مَراٹھی

مرہٹی زبان، مہاراشٹر کے علاقے والوں کی زبان

دیسی گھوڑی، مراٹھی چال

مَراٹھا

مہاراشٹر (ہندوستان) میں رہنے والی ایک بہادر قوم کا نام ، مہاراشتر کا باشندہ، مہاراشٹر کا غیر برہمن باشندہ، مرہٹہ

مَرہَٹی

منسوب بہ مرہٹہ، مرہٹوں کی زبان، مہاراشٹر میں بولی جانے والی زبان،

مَرْہَٹَہ

رک : مرہٹا

مَرہَٹّا

مہاراشٹر (بھارت) کی رہنے والی ایک بہادر قوم کا نام، مہاراشٹر کا باشندہ، مرہٹا قوم کا آدمی

مَرہَٹی کرنا

لوٹ مار کرنا

مَرَیٹھا

سر سے لپیٹی ہوئی کوئی چیز ، پگڑ وغیرہ ۔

مَرہَیٹی

رک : مرہٹی

مَرْہَٹی مَچانا

rob, plunder

مَرہَٹی ساڑی

ایک وضع کی ساڑی ، ساڑی پہننے کا ایک انداز جس میں پنڈلیاں کھلی رہتی ہیں ، ڈنڈوکا ۔

مَرہَٹی گِھس گِھس

سخت ابتری، بے انتظامی، بد انتظامی

مَرہَٹا گَردی

مرہٹوں کی لوٹ مار، تباہی و بربادی، ابتری و بدانتظامی

مَرہَٹّا مادَھوی

(شاعری) انتیس ماتراؤں کا ایک چھند

مرہٹوں کی حکومت

مرہٹا قوم کی سلطنت

اردو، انگلش اور ہندی میں مَراٹھی کے معانیدیکھیے

مَراٹھی

maraaThii•मराठी

وزن : 122

  • Roman
  • Urdu

مَراٹھی کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • مرہٹی زبان، مہاراشٹر کے علاقے والوں کی زبان

شعر

Urdu meaning of maraaThii

  • Roman
  • Urdu

  • marhaTTii zabaan, mahaaraashTr ke ilaaqe vaalo.n kii zabaan

English meaning of maraaThii

Noun, Feminine

  • marathi language

मराठी के हिंदी अर्थ

संज्ञा, स्त्रीलिंग

  • महाराष्ट्र देश की भाषा

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (مَراٹھی)

نام

ای-میل

تبصرہ

مَراٹھی

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone