تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"مَراتِبِ سِتَّہ" کے متعقلہ نتائج

مَراتِبِ سِتَّہ

(تصوف) تنزل حق کے چھ مرتبے مقرر ہیں ، مرتبہء اول احدیت یا وحدت ، ثانی واحدیت ، ثالث ارواح مجردہ ، رابع ملکوت جسے عالم مثال بھی کہتے ہیں ، خامس عالم ملک جسے عالم شہادت بھی کہتے ہیں ، سادس عالم انسان کامل جو جامع جمیع مراتب ہے اور بعض صوفیہ یوں کہتے ہیں کہ مرتبہء اول احدیت ، ثانی وحدت ، ثالث واحدیت ، رابع عالم ارواح ، خامس عالم مثال اور سادس عالم شہادت ، ان کو مراتب تنزلات ستہ کہتے ہیں

مَراتِبِ تَنَزُّلاتِ سِتَّہ

(تصوف) تنزل حق کے چھ مراتب یعنی احدیت ، وحدت ، واحدیت ، عالم ارواح ، عالم مثال اور عالم شہادت نیز رک : مراتب ستّہ

اردو، انگلش اور ہندی میں مَراتِبِ سِتَّہ کے معانیدیکھیے

مَراتِبِ سِتَّہ

maraatib-e-sittaमरातिब-ए-सित्ता

موضوعات: تصوف

مَراتِبِ سِتَّہ کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • (تصوف) تنزل حق کے چھ مرتبے مقرر ہیں ، مرتبہء اول احدیت یا وحدت ، ثانی واحدیت ، ثالث ارواح مجردہ ، رابع ملکوت جسے عالم مثال بھی کہتے ہیں ، خامس عالم ملک جسے عالم شہادت بھی کہتے ہیں ، سادس عالم انسان کامل جو جامع جمیع مراتب ہے اور بعض صوفیہ یوں کہتے ہیں کہ مرتبہء اول احدیت ، ثانی وحدت ، ثالث واحدیت ، رابع عالم ارواح ، خامس عالم مثال اور سادس عالم شہادت ، ان کو مراتب تنزلات ستہ کہتے ہیں

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (مَراتِبِ سِتَّہ)

نام

ای-میل

تبصرہ

مَراتِبِ سِتَّہ

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words