تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"مَراتِب" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں مَراتِب کے معانیدیکھیے
مَراتِب کے اردو معانی
اسم، مذکر، جمع
- مرتبے، درجے، رُتبے، مدارج، مناصب، عہدے ، مراحل، امور، واقعات، اوقات، معاملات، نکات
شعر
مرا درد پوچھا مرا حال دیکھا مرے دل کا ارمان تم نے نکالا
خدا اور بھی دے زیادہ مراتب سوا اور اس سے بھی ہو بول بالا
نصیرؔ اہل وفا کے بڑے مراتب ہیں
بہت بلند وفا کا مقام ہوتا ہے
کچھ سہل نہ پائے ہیں محبت کے مراتب
چھانی ہے بہت خاک تری راہگزر کی
English meaning of maraatib
Noun, Masculine, Plural
- degrees, stages, grades, ranks, status-plural
मरातिब के हिंदी अर्थ
संज्ञा, पुल्लिंग, बहुवचन
- उत्तरोत्तर या क्रमात, आने वाली अवस्थाएँ, अधिकार युक्त पद, पदवी, दर्जा, अवस्था, चरण,
مَراتِب کے مرکب الفاظ
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (مَراتِب)
مَراتِب
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔