تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"مَردانا" کے متعقلہ نتائج

مَردانا

مرد ، آدمی ، نسائی صفات کے برخلاف مردوں کے اوصاف رکھنے والا ۔

مَردانا ہونا

عورتوں کا پردے میں جا کر مردوں کا آنا

مَردانا کَرانا

عورتوں کو ہٹا کر مردوں کو بلانا ، نامحرم مردوں کے لیے گھر میں پردہ کرانا

اردو، انگلش اور ہندی میں مَردانا کے معانیدیکھیے

مَردانا

mardaanaaमर्दाना

مَردانا کے اردو معانی

  • مرد ، آدمی ، نسائی صفات کے برخلاف مردوں کے اوصاف رکھنے والا ۔
  • وہ جگہ جہاں مرد جمع ہوتے ہوں ، نامحرم لوگوں کا مجمع ؛ دیوان خانہ ، مردانہ نشست گاہ ، بیٹھک
  • مردوں کا ، مردوں سے منسوب ، مردوں جیسا ، مردوں کی مانند ۔

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (مَردانا)

نام

ای-میل

تبصرہ

مَردانا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words