تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"مَرہَم زَنگار" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں مَرہَم زَنگار کے معانیدیکھیے
مَرہَم زَنگار کے اردو معانی
اسم، مذکر
- ایک خاص قسم کا مرہم جو سبز رنگ کا ہوتا ہے
شعر
کیا دور ہے کہ مرہم زنگار کی جگہ
اب چارہ گر شراب چھڑکتے ہیں گھاؤ پر
ہائے محتاج ہوا مرہم زنگار کا تو
زخم دل زہر مجھے ہنسنا ترا لگتا ہے
کیا یہ کرتا مرے زخم جگر و دل کا علاج
چرخ بے رحم کوئی مرہم زنگار نہ تھا
English meaning of marham-e-za.ngaar
Noun, Masculine
- an ointment of green color which is very effective on the wound
मरहम-ए-ज़ंगार के हिंदी अर्थ
संज्ञा, पुल्लिंग
- एक हरे रंग का मरहम जो घाव पर बहुत प्रभावशाली होता है
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (مَرہَم زَنگار)
مَرہَم زَنگار
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔