تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"مَرہَم زَنگار" کے متعقلہ نتائج

زَنگار

لوہے وغیرہ کا میل، زن٘گ

زَنگار خُورْدَہ

جس پر زَن٘گ لگا ہوا ہو ، جسے زن٘گ نے بوسیدہ و ناکارہ کر دیا ہو، زَن٘گ خوردہ.

زَنگار کا پھاہا

نِیلے تھوتھےِ سے تیّار کیا ہوا مرہم کا پھاہا جس سے زخم کی آلایش دور ہوجاتی ہے.

زَنگارا

نِیلا تُھوتھا جو ایک زہرہے.

زَنگار گُوں

زن٘گاری.

زَنگار بَندْھنا

زَن٘گ چڑھنا

زَنگار باندْھنا

زَن٘گار بندھنا (رک) کا متعدی.

زَنگارِ مَعْدَنی

ایک پتَھر جس کے نگ بنتے ہیں ، دہانِ فرن٘گ

زَنگارِ صَناعَت

پِھٹکَری ، بورۂ سرخ اور نمک تینوں کو ہم وزن مِلا کر بنا ہوا زن٘گار

زَنگارِ فِرْعَونی

تان٘بے کا کساؤ یا بُرادہ جسے نمک اور پانی میں گھون٘ٹ کر اور اس میں سِرکہ ڈال کر دُھوپ میں رکھا جاتا ہے یہاں تک کہ تمام بُرادہ سِرکے میں حل ہو جائے بعد میں اسے خُشک کر لیا جاتا ہے.

زَنگارِ سَبْزْ دَہَن

چاندی کا کساؤ یا بُرادہ جسے سنگِ سلایہ میں مِلا کر بنایا جاتا ہے ، یہ زنگار نودمیدہ سبزے کی مانند نرم لطیف اور سبز ہوتا ہے .

زَنگاری رَنگ

(رن٘گائی) لوہے کے رن٘گ کی رن٘گت کا زرد ، نِیلے اور سُرخ رن٘گ سے تیّار کِیا ہوا رن٘گ ، ناسی رن٘گ

زَنگارِ فَرَنگی

رک : زن٘گارِ معدنی

زَن٘گاری

زن٘گار کا ہم رنگ، زنگار جیسا سبز، آسمانی رنگ کا (عموماً آسماں کی صِفت کے طور پر مستعل)

پَرْدَۂ زَنگار

(مجازاً) آسمان

سَبّزَۂ زَنگار

رک : زنگار .

مَرہَم زَنگار

ایک خاص قسم کا مرہم جو سبز رنگ کا ہوتا ہے

زَن٘گاری زُمُرَّد

(ن٘گینہ گری)

طُوطیِ زَنگار

(کنایۃً) وہ سبزی جو زن٘گ لگنے سے نمایاں ہوتی ہے.

اردو، انگلش اور ہندی میں مَرہَم زَنگار کے معانیدیکھیے

مَرہَم زَنگار

marham-e-za.ngaarमरहम-ए-ज़ंगार

اصل: فارسی

وزن : 212121

موضوعات: طب طب

مَرہَم زَنگار کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • ایک خاص قسم کا مرہم جو سبز رنگ کا ہوتا ہے

شعر

English meaning of marham-e-za.ngaar

Noun, Masculine

  • an ointment of green color which is very effective on the wound

मरहम-ए-ज़ंगार के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • एक हरे रंग का मरहम जो घाव पर बहुत प्रभावशाली होता है

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (مَرہَم زَنگار)

نام

ای-میل

تبصرہ

مَرہَم زَنگار

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone