تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"مَری جَب دَم نَہ آیا" کے متعقلہ نتائج

مَری جَب دَم نَہ آیا

جب بالکل بربادی ہو گئی تب آپ کو معلوم ہوا

مَری کِیوں، سانْس نَہ آیا

اظہارِ مصیبت کے وقت بولتے ہیں

قاضی کی لَونْڈی مَری، سارا شَہر آیا، قاضی مَرا، کوئی نَہ آیا

بڑے آدمی کی زندگی میں لوگ خوشامد کرتے ہیں اس کے مرنے کے بعد کوئی اس کا نام تک نہیں لیتا

قاضی جی کی لَونْڈی مَری سارا شَہر آیا، قاضی مَرے کوئی نَہ آیا

جس کا منہ ہوتا ہے اس کے سبب ہر ایک کی خاطر ہوتی ہے، جب وہ مر جاتا ہے تو کوئی نہیں پوچھتا، جیتے جی کے سب لاگو ہیں، منھ دیکھے کی سب کو خاطر ہوتی ہے، بڑے آدمی کی زندگی میں لوگ خوشامد کرتے ہیں اس کے مرنے کے بعد کوئی اس کا نام تک نہیں لیتا، بہت سے کام بڑے آدمیوں کو خوش کرنے کے لیے ہی کیے جاتے ہیں، ان کے مرنے پر انہیں کوئی نہیں پوچھتا، کیونکہ پھر ان سے کوئی کام نہیں

اردو، انگلش اور ہندی میں مَری جَب دَم نَہ آیا کے معانیدیکھیے

مَری جَب دَم نَہ آیا

marii jab dam na aayaaमरी जब दम न आया

ضرب المثل

مَری جَب دَم نَہ آیا کے اردو معانی

  • جب بالکل بربادی ہو گئی تب آپ کو معلوم ہوا

मरी जब दम न आया के हिंदी अर्थ

  • जब बिलकुल बर्बादी हो गई तब आप को मालूम हुआ

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (مَری جَب دَم نَہ آیا)

نام

ای-میل

تبصرہ

مَری جَب دَم نَہ آیا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words