تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"مَری کِیوں، سانْس نَہ آیا" کے متعقلہ نتائج

مَری کِیوں، سانْس نَہ آیا

اظہارِ مصیبت کے وقت بولتے ہیں

مُوئی کِیوں کہ سانْس نَہ آیا

جب سانس ہی نہ چلے تو سوائے موت کے اور کون سی صورت ہے

مَری جَب دَم نَہ آیا

جب بالکل بربادی ہو گئی تب آپ کو معلوم ہوا

قاضی کی لَونْڈی مَری، سارا شَہر آیا، قاضی مَرا، کوئی نَہ آیا

بڑے آدمی کی زندگی میں لوگ خوشامد کرتے ہیں اس کے مرنے کے بعد کوئی اس کا نام تک نہیں لیتا

قاضی جی کی لَونْڈی مَری سارا شَہر آیا، قاضی مَرے کوئی نَہ آیا

جس کا منہ ہوتا ہے اس کے سبب ہر ایک کی خاطر ہوتی ہے، جب وہ مر جاتا ہے تو کوئی نہیں پوچھتا، جیتے جی کے سب لاگو ہیں، منھ دیکھے کی سب کو خاطر ہوتی ہے، بڑے آدمی کی زندگی میں لوگ خوشامد کرتے ہیں اس کے مرنے کے بعد کوئی اس کا نام تک نہیں لیتا، بہت سے کام بڑے آدمیوں کو خوش کرنے کے لیے ہی کیے جاتے ہیں، ان کے مرنے پر انہیں کوئی نہیں پوچھتا، کیونکہ پھر ان سے کوئی کام نہیں

اردو، انگلش اور ہندی میں مَری کِیوں، سانْس نَہ آیا کے معانیدیکھیے

مَری کِیوں، سانْس نَہ آیا

marii kyo.n, saa.ns na aayaaमरी क्यों, साँस न आया

ضرب المثل

مَری کِیوں، سانْس نَہ آیا کے اردو معانی

  • اظہارِ مصیبت کے وقت بولتے ہیں

मरी क्यों, साँस न आया के हिंदी अर्थ

  • इज़हार-ए-मुसीबत के वक़्त बोलते हैं

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (مَری کِیوں، سانْس نَہ آیا)

نام

ای-میل

تبصرہ

مَری کِیوں، سانْس نَہ آیا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words