تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"مَرکَز و مِحوَر" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں مَرکَز و مِحوَر کے معانیدیکھیے
مَرکَز و مِحوَر کے اردو معانی
اسم، مذکر
- جس کے اطراف یا جس پر کوئی چیز گھومے کسی چیز، خیال یا جذبے وغیرہ کا مرکزی مقام
شعر
کروں گی اس کا طواف عمر بھر میں بس شاہیںؔ
اب اپنا مرکز و محور تلاش کرتی ہوں
زلزلے آئے گرے لاکھ شہاب ثاقب
پر زمیں مرکز و محور سے نہ ہلنے پائی
ہم اپنے مرکز و محور سے کٹ گئے ورنہ
اس ایک در کے جو ہوتے نہ در بدر ہوتے
English meaning of markaz-o-mehvar
Noun, Masculine
- center and axis, pivot
मरकज़-ओ-मेहवर के हिंदी अर्थ
संज्ञा, पुल्लिंग
- जिसके चारों दिशा या जिस पर कोई चीज़ घूमे, किसी चीज़, विचार या जज़बे आदि का केन्द्रीय बिंदु
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (مَرکَز و مِحوَر)
مَرکَز و مِحوَر
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔