تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"مَرم" کے متعقلہ نتائج

مَرم

بھید ، راز نیز دل کی حقیقت ، حقیقت حال

مَرمِیَہ

اُبھرا ہوا یا آگے کو نکلا ہوا حصہ ، اُبھار (Projection) ۔

مَرماۃ

ایک چھوٹا اور کمزور تیر نیز وہ تیر جس سے نشانہ بازی سکھاتے ہیں

مَرمُوزَہ

ایک خط ِ تحریر کا نام ۔

مَرمَری

مرمر (۱) سے متعلق یا منسوب ، مرمر کا ، مرمریں ۔

مَرمَر

(یونانی)مذکر۔ایک قسم کے سفید یا نیلگوں چمکدار پتھر کا نام

مَرمُوزی

مرموز (رک) سے منسوب یا متعلق ، بھیدی ، رموزی ؛ زمزیہ ۔

مَرمُوز

جس میں رمز پایا جاتا ہو، رمزیہ، جس میں پوشیدہ بات کہی گئی ہو

مَرمَرِیَت

مرمریں ہونا ، مرمرے ہونے کی کیفیت ۔

مَرمِیات

پھینک کر مارنے کی چیزیں ؛ خصوصاً بندوق کی گولیاں یا توپ کے گولے ۔

مَرمُوزات

اشاروں میں کہی ہوئی باتیں، اشاروں میں لکھے ہوئے خط یا نسخہ وغیرہ، وہ تحریریں جن میں رمز یا پوشیدہ بات کہی گئی ہو نیز وہ چیزیں جو دوسری چیزوں کی طرف اشارہ کرتی ہوں یا اُنھیں ظاہر کرتی ہوں، علامات

مَرمَرِیں

مرمر سے منسوب یا متعلق، مرمر کا بنا ہوا، شفاف اور نرم و نازک شے، سفید، گورا

مَرمَر کے

بڑی دشواری سے ، بڑی تگ و دَو سے ، بڑی محنت و مشقت سے ، خدا خدا کر کے ، بڑی مشکل سے ، بدقت تمام ۔

مَرمَر ڈوم گِیت گاوے، دَتار کو ہَنْسی آوے

نا اہل کی قدر نہیں ہوتی

مَرمَرا پانی

(آب پاشی) کسی قدر کھریاتا پانی ، ململا پانی

مَرمَرا تیلیا

(آب پاشی) ایسا کھاری پانی جس میں کسی قسم کے تیل کے اجزا بھی ملے ہوئے ہوں

مَرمَرِیں لَوح

سنگ مرمر کا پتھر یا سل ۔

مَرمَرِیں پَیکَر

سنگ مرمر کا تراشا ہوا جسم یا شکل نیز نہایت خوبصورت جسم یا جسم والا ؛ (مجازاً) محبوبہ ۔

مَرمَرِیں بِلّی

ایک نوع کی بلی جو افغانستان ، تبت اور لداخ میں بھی پائی جاتی ہے (Marbled Cat) ۔

اردو، انگلش اور ہندی میں مَرم کے معانیدیکھیے

مَرم

marmमर्म

اصل: سنسکرت

وزن : 21

مَرم کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • بھید ، راز نیز دل کی حقیقت ، حقیقت حال
  • کوئی چیز جو مخفی رکھی جائے ، خفیہ نقص یا عیب
  • علم ، دانش ، ودّیا ، گیان ۔
  • مطلب ، مدعا ، خفیہ مطلب ، مقصد یا ارادہ
  • حال ، احوال ، کیفیت ؛ سرگزشت ، بیتی ، راز ۔
  • کسی چیز کا اندرونی حصہ نیز جوڑ
  • (مجازاً) باطن ، دل ، اندرون ، بھیتر نیز سچ
  • بدن کی کوئی نازک جگہ ، جسم کے وہ ناک عضو جن کو چوٹ لگنے سے انسان زندہ نہیں رہ سکتا
image-upload

وضاحتی تصویر

کیا آپ کے پاس کوئی تصویر ہے جو اس لفظ کی بہتر ترجمانی کر سکے؟

اگر ہاں، تو اسے یہاں اپلوڈ کیجیے تاکہ اس لفظ کے معنی مزید اجاگر ہو سکیں۔ مزید جانیے

شعر

English meaning of marm

Noun, Masculine

  • core (of anything)
  • mystery, secret, secret meaning or purpose
  • secret foible,vulnerable or mortal spot, tender place,weak organ

मर्म के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • किसी बात के अंदर छिपा हुआ तत्व
  • भेद, रहस्य, राज़
  • स्वरूप
  • गूढ़ अर्थ
  • विद्या, ज्ञान, इल्म
  • (लाक्षणिक) हृदय का भाव
  • उद्देश्य, इरादा, मक़सद
  • शरीर के वे नाज़ुक अंग जिन पर लगी चोट इंसान सहन नहीं कर पाता

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (مَرم)

نام

ای-میل

تبصرہ

مَرم

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone