تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"مَرزَبان" کے متعقلہ نتائج

مَرزَبان

رک : مرزبان ، آتش پرستوں کا سردار

مَرزبانی

مرزبان (رک) کا اسم کیفیت ، سرداری نیز زمینداری ، کھیتی باڑی ۔

مَرتَبان

چینی یا مٹی کا برتن، جس پر لاکھ کا روغن کیا گیا ہو اورجس میں مربا یا اچار وغیرہ رکھا جاتا ہے، اچاری

مَرطَبان

مَرزَبَہ

طریقہ ، قاعدہ ؛ حکومت

مَرزَقان

(طب) دونوں کانوں میں لو کے اُوپر کے اُبھار

میزبان

مہماں داری کرنے والا، مہمان کو کھانا کھلانے والا، ضیافت کرنے والا، دعوت کرنے والا، نیوتک، صاحب خانہ

مار زَبان

وہ گھوڑا جو وقفے وقفے سے سان٘پ کی طرح زبان باہر نکال کر چلتا ہو (اس کو معیوب خیال کیا جاتا).

مُرْغ بان

مرغ پالنے والا، مرغیوں کا کاروبار کرنے والا

مَرزَہ

(طب) مرزن ، چوہا ۔

مَرتَبا

مَرتَبَہ

درجہ، رتبہ، منصب، عہدہ

مَرْحَبا

شاباش، آفرین، واہ واہ، خوش آمدید

میزبانی

میزبان کا کام، مہمانی، مہمان داری

مِہربان

۴۔ دوستوں اور بزرگوں کے القاب کا جزو ۔

اردو، انگلش اور ہندی میں مَرزَبان کے معانیدیکھیے

مَرزَبان

marzbaan•मर्ज़बान

اصل: فارسی

وزن : 2121

موضوعات: طب طب

  • Roman
  • Urdu

مَرزَبان کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • آتش پرشتوں کا سردار ، سردار
  • سرحد کا افسر ، سرحدی صوبے کا گورنر نیز صوبیدار ، حاکم سردار
  • رک : مرزبان ، آتش پرستوں کا سردار
  • سرحد کا افسر ، سرحدی صوبے کا عامل نیز صوبیدار ، حاکم یا شہزادہ ۔
  • زمیندار ، زمین کا مالک ۔
  • زمیندار ، زمین کا مالک
  • آتش پرستوں کا سردار ؛ شاہ ، شاہزادہ
  • ۔(ف۔میں بالفتح وسکوں حرف سوم۔اس کا معرب بصم حرف سوم ہے)مذکر۔آتش پرستوں کا سردار۔

اسم، مذکر

  • (طب) دو سو تولہ چھ ماشہ کا وزن

Urdu meaning of marzbaan

  • Roman
  • Urdu

  • aatish parashto.n ka sardaar, sardaar
  • sarhad ka afsar, sarhadii suube ka gavarnar niiz suubedaar, haakim sardaar
  • ruk ha marzbaan, aatish parasto.n ka sardaar
  • sarhad ka afsar, sarhadii suube ka aamil niiz suubedaar, haakim ya shahzaada
  • zamiindaar, zamiin ka maalik
  • zamiindaar, zamiin ka maalik
  • aatish parasto.n ka sardaar ; shaah, shaahzaada
  • ۔(pha।me.n baalaftah vasko.n harf som।is ka muarrab basim harf som hai)muzakkar।aatish parasto.n ka sardaar
  • (tibb) do sau taulaa chhः maashaa ka vazan

English meaning of marzbaan

Noun, Masculine

  • governor of a frontier region, guard, frontier guard, landowner, landlord, priest or lord of fire-worshipers

मर्ज़बान के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • कृषक, कृषिकार, किसान, काश्तकार।।

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (مَرزَبان)

نام

ای-میل

تبصرہ

مَرزَبان

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone