تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"مَرتےکے ساتھ کَون مَرتا ہے" کے متعقلہ نتائج

مَرتےکے ساتھ کَون مَرتا ہے

مصیبت کے وقت کوئی کسی کا ساتھ نہیں دیتا ۔

کَون کِسی کے ساتھ مَرْتا ہے

کوئی کسی کا ساتھ نہیں دیتا ، مرنے والے سے لاکھ محبت ہو کوئی اُس کے ساتھ نہیں جا سکتا ، کوئی کسی کے ساتھ نہیں مرتا، سب لاچار ہیں.

ساتھ کَون کِسی کے جاتا ہے

مرنے کے وقت کوئی رفاقت نہیں کرنا

اردو، انگلش اور ہندی میں مَرتےکے ساتھ کَون مَرتا ہے کے معانیدیکھیے

مَرتےکے ساتھ کَون مَرتا ہے

marte ke saath kaun martaa haiमरते के साथ कौन मरता है

ضرب المثل

مَرتےکے ساتھ کَون مَرتا ہے کے اردو معانی

  • مصیبت کے وقت کوئی کسی کا ساتھ نہیں دیتا ۔

मरते के साथ कौन मरता है के हिंदी अर्थ

  • मुसीबत के वक़्त कोई किसी का साथ नहीं देता

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (مَرتےکے ساتھ کَون مَرتا ہے)

نام

ای-میل

تبصرہ

مَرتےکے ساتھ کَون مَرتا ہے

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words