تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"مَرْیَم کا پَنجَہ" کے متعقلہ نتائج

مَرْیَم کا پَنجَہ

(طب) شکل میں پنجے سے مشابہ ایک گھاس کا نام، جس پر ازروئے روایت حضرت مریم نے حضرت عیسیٰؑ کی پیدائش کے وقت اپنا پنجہ مارا تھا، یہ گھاس پانی میں بھگو کر حاملہ عورتوں کے پاس رکھتے ہیں، جس سے بچہ جننے میں آسانی ہوتی ہے، پنجۂ مریم، بی بی کا پنجہ

اردو، انگلش اور ہندی میں مَرْیَم کا پَنجَہ کے معانیدیکھیے

مَرْیَم کا پَنجَہ

maryam kaa panjaमर्यम का पंजा

دیکھیے: پَنْجَۂ مَرْیَم

موضوعات: طب طب

مَرْیَم کا پَنجَہ کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • (طب) شکل میں پنجے سے مشابہ ایک گھاس کا نام، جس پر ازروئے روایت حضرت مریم نے حضرت عیسیٰؑ کی پیدائش کے وقت اپنا پنجہ مارا تھا، یہ گھاس پانی میں بھگو کر حاملہ عورتوں کے پاس رکھتے ہیں، جس سے بچہ جننے میں آسانی ہوتی ہے، پنجۂ مریم، بی بی کا پنجہ
image-upload

وضاحتی تصویر

کیا آپ کے پاس کوئی تصویر ہے جو اس لفظ کی بہتر ترجمانی کر سکے؟

اگر ہاں، تو اسے یہاں اپلوڈ کیجیے تاکہ اس لفظ کے معنی مزید اجاگر ہو سکیں۔ مزید جانیے

English meaning of maryam kaa panja

Noun, Masculine

  • (Medicine) sow bread, sweet-scented grass supposed to facilitate delivery

मर्यम का पंजा के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • (औषधि) एक प्रकार की सुगंधित वनस्पति जिसका आकार हाथ के पंजे का-सा होता है, विशेष-प्रायः इसका सूखा हुआ पत्ता प्रसव के समय प्रसूता के सामने पानी में रख दिया जाता है जो धीरे धीरे फैलने लगता है कहते हैं कि इसे देखते रहने से प्रसव जल्दी होता है ऐसा प्रसिद्ध है कि ईसा मसीह की माता मारियम ने प्रसव के समय इस वनस्पति पर हाथ रखा था, जिससे इसका आकार पंजे का सा हो गया पर वास्तव में प्रसूता का ध्यान बंटाने के लिए ऐसा किया जाता है

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (مَرْیَم کا پَنجَہ)

نام

ای-میل

تبصرہ

مَرْیَم کا پَنجَہ

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words