تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"مَسان" کے متعقلہ نتائج

مَسان

ہندوؤں کے مردے جلائے جانے کی جگہ، مرگھٹ، مردہ گھاٹ، شمشان

مَسانی

سیتلا دیوی کی سات بہنوں میں سے ایک بہن کا نام ، کھسرا ، چھوٹی ماتا ، کالی کھانسی ، سرخ بخار وغیرہ

مَسانِیا

شمشان پر رہنے والا شخص، مُردے کی راکھ اُٹھانے والا، ایک قسم کا خاکروب، ڈوم

مَسانِید

وہ کتابیں جن میں دو سروں کی اسناد سے روایات بیان کی گئی ہوں۔

تیلِیا مَسان

وہ خبیث روح جو تیلیوں کے جسم میں حلول کرتی ہے ، خبیث ، بہت کالا آدمی.

ساہُو کار کو کِسان ، بالَک کو مَسان

جس طرح بچّے کو مسان آہستہ آہستہ دُبلا کر دینا ہے اور آخر میں مار دیتا ہے اسی طرح ساہوکار کو کسان نُقصان پہن٘چاتا ہے.

زمین دار کو کسان، بَچّے کو مَسان

زمیندار کو کسان نقصان پہنچاتا ہے اور بچے کو مسان

اردو، انگلش اور ہندی میں مَسان کے معانیدیکھیے

مَسان

masaanमसान

اصل: سنسکرت

وزن : 121

مَسان کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • ہندوؤں کے مردے جلائے جانے کی جگہ، مرگھٹ، مردہ گھاٹ، شمشان
  • قبرستان
  • بچوں کی ایک بیماری کا نام جو پرانے عام خیال کے مطابق خبیث روح کے حلول کرنے کی وجہ سے پیدا ہوتی تھی جس میں ہاتھ پاؤں ٹیڑھے ہو جاتے ہیں نیز پسلی کا خلل، ام الصبیان، سوکھے کی بیماری (Rickets)
  • (بچوں کی) کالی کھانسی(ماخوذ : پلیٹس)۔ خبیث روحوں کو تابع کرنے کا ایک سفلی علم، بھوت بدیا
  • خبیث روح جو بچوں کو پریشان کرتی ہے، بھوت
  • (شاذ) مردہ جسم
  • مذکر۔ جنتر منتر

شعر

English meaning of masaan

Noun, Masculine

  • a disease of infancy
  • a heap of dust
  • convulsion, crematatory,
  • crematorium, place where the Hindus burn their dead
  • evil spirit, possession by evil spirit

मसान के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • वह जगह जहाँ हिंदू मुर्दे जलाते हैं, मरघट, मुर्दा घाट, श्मशान
  • प्रेतात्मा जो बच्चों को परेशान करती है, भूत-पिशाच आदि
  • युद्धभूमि या रणक्षेत्र जिसमें श्मशान की तरह लाशों का ढेर लग जाता है
  • बुरी आत्माओं या भूतों को वश में करने का ज्ञान
  • बच्चों की एक बीमारी जिसमें हाथ और पैर टेढ़े हो जाते हैं
  • (बच्चों की) काली खाँसी

مَسان کے مرکب الفاظ

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (مَسان)

نام

ای-میل

تبصرہ

مَسان

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words