تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"مَشامِ جاں" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں مَشامِ جاں کے معانیدیکھیے
وزن : 1222
موضوعات: کنایۃً
مَشامِ جاں کے اردو معانی
فارسی، عربی - اسم، مذکر
- (مجازاً) دماغ
شعر
خوشبو سے کس کی مہک رہے ہیں مشام جاں
دامن سے دے رہا ہے کوئی تو ہوا مجھے
موج ہوائے گل سا وہ گزرا تھا ایک بار
پھر بھی مشام جاں میں مہک چھوڑ کر گیا
مشام جاں نہ معطر ہو جس سے وہ گل کیا
جو نشہ لا نہ سکے وہ شراب ہی کیا ہے
English meaning of mashaam-e-jaa.n
Persian, Arabic - Noun, Masculine
- mind, thought
मशाम-ए-जाँ के हिंदी अर्थ
फ़ारसी, अरबी - संज्ञा, पुल्लिंग
- आत्मा का मस्तिष्क, अर्थात आत्मा
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (مَشامِ جاں)
مَشامِ جاں
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔