تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"مَشْعَل بَرْدار" کے متعقلہ نتائج

مَشْعَلْچی

مشعل جلانے والا، مشعل دکھانے والا، وہ شخص جو مشعل لے کر آگے آگے چلتا ہے، مشعل بردار

مَشْعَلْچی آپ ہی اَنْدھا ہے

اوروں کو نصیحت کرے اور خود عمل نہ کرے، اوروں کو راہ بتانا خود گمراہ رہنا

بِھیْک مانگْنے چَلے اَور مَشْعَلْچی ساتھ

ذلیل کام کر کے شیخی بگھارنے کے موقع پر مستعمل

تیلی کا تیل جَلے مَشْعَلْچی مُفْت کُڑْھے

نقصان کسی کا ہو غم کوئی کرے

پَنْڈَِت مَشْعَلْچی کی اُلٹی رِیْت، ایک دِکھاوے چاندْنی ایک اَندھیرے بِیْچ

پنڈت دوسروں کو ان کی قسمت کا حال بتاتے ہیں مگر اپنی مصیبت کا حال نہیں جانتے، مشعلچی دوسروں کو اجلا دیکھاتا ہے اور خود اندھیرے میں رہتا ہے

اردو، انگلش اور ہندی میں مَشْعَل بَرْدار کے معانیدیکھیے

مَشْعَل بَرْدار

mash'al-bardaarमश'अल-बर्दार

اصل: فارسی

وزن : 22221

مَشْعَل بَرْدار کے اردو معانی

صفت، واحد

  • مشعل اُٹھانے والا، مشعل روشن کرنے والا، مشعل لیے ہوئے

English meaning of mash'al-bardaar

Adjective, Singular

  • torch-bearer

मश'अल-बर्दार के हिंदी अर्थ

विशेषण, एकवचन

  • मशाल उठाने वाला, मशाल रोशन करने वाला, मशाल लिए हुए

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (مَشْعَل بَرْدار)

نام

ای-میل

تبصرہ

مَشْعَل بَرْدار

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone