تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"مَشْعَلْچی" کے متعقلہ نتائج

مَشْعَلْچی

مشعل جلانے والا، مشعل دکھانے والا، وہ شخص جو مشعل لے کر آگے آگے چلتا ہے، مشعل بردار

مَشْعَلْچی آپ ہی اَنْدھا ہے

اوروں کو نصیحت کرے اور خود عمل نہ کرے، اوروں کو راہ بتانا خود گمراہ رہنا

بِھیْک مانگْنے چَلے اَور مَشْعَلْچی ساتھ

ذلیل کام کر کے شیخی بگھارنے کے موقع پر مستعمل

تیلی کا تیل جَلے مَشْعَلْچی مُفْت کُڑْھے

نقصان کسی کا ہو غم کوئی کرے

پَنْڈَِت مَشْعَلْچی کی اُلٹی رِیْت، ایک دِکھاوے چاندْنی ایک اَندھیرے بِیْچ

پنڈت دوسروں کو ان کی قسمت کا حال بتاتے ہیں مگر اپنی مصیبت کا حال نہیں جانتے، مشعلچی دوسروں کو اجلا دیکھاتا ہے اور خود اندھیرے میں رہتا ہے

اردو، انگلش اور ہندی میں مَشْعَلْچی کے معانیدیکھیے

مَشْعَلْچی

mash'alchiiमश'अलची

وزن : 222

اشتقاق: شَعَلَ

مَشْعَلْچی کے اردو معانی

فارسی، عربی - اسم، مذکر، واحد

  • مشعل جلانے والا، مشعل دکھانے والا، وہ شخص جو مشعل لے کر آگے آگے چلتا ہے، مشعل بردار
  • باورچی خانے میں برتن دھونے اور مانجھنے والا
image-upload

وضاحتی تصویر

کیا آپ کے پاس کوئی تصویر ہے جو اس لفظ کی بہتر ترجمانی کر سکے؟

اگر ہاں، تو اسے یہاں اپلوڈ کیجیے تاکہ اس لفظ کے معنی مزید اجاگر ہو سکیں۔ مزید جانیے

English meaning of mash'alchii

Persian, Arabic - Noun, Masculine, Singular

  • torch-bearer, one who lights a torch
  • scullion

मश'अलची के हिंदी अर्थ

फ़ारसी, अरबी - संज्ञा, पुल्लिंग, एकवचन

  • मशाल लेकर आगे चलने वाला, मशाल दिखाने वाला, मशालची
  • रसोई-घर के बर्तन माँजनेवाला व्यक्ति

مَشْعَلْچی کے مترادفات

مَشْعَلْچی کے متضادات

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (مَشْعَلْچی)

نام

ای-میل

تبصرہ

مَشْعَلْچی

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone