تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"مَشْعَلچَن" کے متعقلہ نتائج

مَشْعَلْچی

مشعل جلانے والا، مشعل دکھانے والا، وہ شخص جو مشعل لے کر آگے آگے چلتا ہے، مشعل بردار

مَشْعَلْچی آپ ہی اَنْدھا ہے

اوروں کو نصیحت کرے اور خود عمل نہ کرے، اوروں کو راہ بتانا خود گمراہ رہنا

بِھیْک مانگْنے چَلے اَور مَشْعَلْچی ساتھ

ذلیل کام کر کے شیخی بگھارنے کے موقع پر مستعمل

تیلی کا تیل جَلے مَشْعَلْچی مُفْت کُڑْھے

نقصان کسی کا ہو غم کوئی کرے

پَنْڈَِت مَشْعَلْچی کی اُلٹی رِیْت، ایک دِکھاوے چاندْنی ایک اَندھیرے بِیْچ

پنڈت دوسروں کو ان کی قسمت کا حال بتاتے ہیں مگر اپنی مصیبت کا حال نہیں جانتے، مشعلچی دوسروں کو اجلا دیکھاتا ہے اور خود اندھیرے میں رہتا ہے

اردو، انگلش اور ہندی میں مَشْعَلچَن کے معانیدیکھیے

مَشْعَلچَن

mash'al-chanमश'अल-चन

مَشْعَلچَن کے اردو معانی

سنسکرت، عربی - اسم، مؤنث، واحد

  • مشعلچی خاتون، مشعل بردار عورت

English meaning of mash'al-chan

Sanskrit, Arabic - Noun, Feminine, Singular

  • a women torch-bearer

मश'अल-चन के हिंदी अर्थ

संस्कृत, अरबी - संज्ञा, स्त्रीलिंग, एकवचन

  • मशलची महीला, मशाल लेकर चलने वाली औरत

مَشْعَلچَن کے مترادفات

مَشْعَلچَن کے متضادات

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (مَشْعَلچَن)

نام

ای-میل

تبصرہ

مَشْعَلچَن

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone