تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"مَشْرُوط" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں مَشْرُوط کے معانیدیکھیے
مَشْرُوط کے اردو معانی
صفت
-
شرط کیا گیا، کسی شرط پر مبنی یا موقوف، جس کے ساتھ کوئی شرط ہو
مثال - حماد کو مشروط لائسنس پر جیل سے رہا کیا گیا تھا اور وہ موسیقی بنانے میں واپس آیا تھا
- (مجازاً) محدود، مقید
- (کاشت کاری) دس فیصدی مالگزاری جو زمینداروں کی معاف کی جائے، جو ایک مقابلہ جاتی امتحان پاس کرنے کی شرط پر مقید ہوتی ہے
English meaning of mashruut
Adjective
-
to make (a thing) a condition, or a stipulation), made, or imposed as, a condition, conditional, contingent, agreed upon, stipulated, under obligation, pledged
Example - Hammad ko mashrut license par jail se riha kiya gaya tha aur wo mausiqi banane mein wapas aaya tha
- ( Metaphorically) defined, limited
- (Agriculture) a settled revenue of ten per cent. allowed to the zamindars which is exempt with the condition of mashrut̤-ba-imtiḥan, (conditional on (one's) passing an examination)
मशरूत के हिंदी अर्थ
विशेषण
-
जो किसी शर्त पर निर्धारित हो, शर्त किया गया
उदाहरण - हम्माद को मशरूत लाइसेंस पर जेल से रिहा किया गया था और वह मौसीक़ी बनाने में वापस आया था
- (लाक्षणिक) सीमित, परिसीमित
- (कृषी) दस प्रतीशत मालगुज़ारी जो ज़मींदारोंं को सशर्त प्रिक्षा उत्तीर्ण करने पर माफ़ होती है
مَشْرُوط کے مترادفات
مَشْرُوط کے مرکب الفاظ
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (مَشْرُوط)
مَشْرُوط
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔