تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"مَسْکُوت" کے متعقلہ نتائج

مَسْکُوت

وہ جو سکتے کا بیمار ہو ، جسے سکتے کی بیماری ہو ، جسے سکتہ ہوگیا ہو ، سکتے میں مبتلا ۔

حِکْمَتِ مَسْکُوت عَنْہُ

(تصوّف) اسرارِ حقیقت (جن سے آگاہ ہونا ظاہری علوم کی مدد سے ممکن نہ ہو)

حِکْمَتِ مَسْکُوت عَنْہا

(تصوّف) اسرارِ حقیقت (جن سے آگاہ ہونا ظاہری علوم کی مدد سے ممکن نہ ہو)

حالَتِ مَسْکُوت

(مسمریزم) معمول کی وہ حالت جس میں اس کا بدن ساکت ہو جائے اور بے خودی طاری ہو کر چت لیٹ جائے ، سکتے کی حالت ، رک : حالت سلب حواس .

اردو، انگلش اور ہندی میں مَسْکُوت کے معانیدیکھیے

مَسْکُوت

maskuutमस्कूत

اصل: عربی

وزن : 221

اشتقاق: سَكَتَ

مَسْکُوت کے اردو معانی

صفت

  • وہ جو سکتے کا بیمار ہو ، جسے سکتے کی بیماری ہو ، جسے سکتہ ہوگیا ہو ، سکتے میں مبتلا ۔

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (مَسْکُوت)

نام

ای-میل

تبصرہ

مَسْکُوت

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone