تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"مِشْکوٰۃ" کے متعقلہ نتائج

مِشْکوٰۃ

حدیث کی مشہور کتاب ، مشکوٰۃ شریف ، مشکوٰۃ المصابیح کا مخفف ۔

مِشْکوٰۃ شَرِیف

(احتراماً) مشکوٰۃ (رک) ؛ احادیث کا ایک مجموعہ جو چھ ہزار سے زائد احادیث پر مشتمل ہے ۔

مِشْکوٰۃُ الْمَصابِیح

احادیث کی ایک مشہور کتاب جو صحاح ستّہ کا خلاصہ ہے

اردو، انگلش اور ہندی میں مِشْکوٰۃ کے معانیدیکھیے

مِشْکوٰۃ

mishkaatमिश्कात

اصل: عربی

وزن : 221

دیکھیے: مِشْکات

مِشْکوٰۃ کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • حدیث کی مشہور کتاب ، مشکوٰۃ شریف ، مشکوٰۃ المصابیح کا مخفف ۔
  • وہ طاق جس میں چراغ رکھا جائے ، فانوس ، چراغ دان ۔
  • ۔(ع)مونث۔ حدیث کی مشہور کتاب۔

English meaning of mishkaat

Noun, Feminine

  • lamp-stand, lantern, glass-shade of lamp, glass-chimney, chandelier

मिश्कात के हिंदी अर्थ

संज्ञा, स्त्रीलिंग

  • वह बड़ा ताक़ जिसमें चिराग़, फ़ानूस या क़िदील रखा जाय

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (مِشْکوٰۃ)

نام

ای-میل

تبصرہ

مِشْکوٰۃ

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone