تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

WordNotFound

لفظ "مَسّا" لغت میں موجود نہیں ہے

رابطہ

اردو، انگلش اور ہندی میں مَسّا کے معانیدیکھیے

مَسّا

massaaमस्सा

اصل: سنسکرت

وزن : 22

مَسّا کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • جلد پر ابھرا ہوا سیاہ یا سرخی مائل پیدائشی دانہ ، گاہے پیدائش کے بعد بھی اُبھر آتا ہے ، بعض بیماریوں کے علامت کے طور پر قدرے پھیل بھی جاتا ہے
  • وہ بدگوشت جو بواسیر کے باعث مقعد میں پیدا ہو جاتا ہے ۔
  • بندوق کی مکھی ، وہ چھوٹا دانہ جو بندوق کی نال پر ہوتا ہے
  • گھنڈی ، اُبھرا ہوا مسی یا آہنی دانہ سا جو گھڑیوں کے ڈھکنوں یا ڈبیوں وغیرہ میں ہوتا ہے

English meaning of massaa

Noun, Masculine

  • wart, fleshy growth or excrescence on the skin

मस्सा के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • = मसा

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (مَسّا)

نام

ای-میل

تبصرہ

مَسّا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words