تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"مَسْتُور" کے متعقلہ نتائج

مَسْتُور

چھپا ہوا، پوشیدہ، مخفی، خفیہ

مَسْتُورَہ

پوشیدہ کردہ، چھپا ہوا

مَسْتُور ہونا

پوشیدہ ہونا ، خفا میں ہونا ، چھپا ہونا ، راز میں رہنا ۔

مَسْتُوری

(حیوانیات) ظاہری مشابہت کا ، مشابہتی ۔

مَسْتُورات

پردہ نشین عورتیں، پردے والی بیویاں، مخدرات، عورتیں، خواتین

مَسْتُورِیَتی

(حیوانیات) مستوریت (رک) سے منسوب ، مستوریت کا ، ظاہری کلی مشابہت کا ، مستوری ۔

مَسْتُور کَرنا

چھپا دینا ، مخفی کر دینا ، خفا میں ڈال دینا ۔

مَسْتُورِیَّت

مستور (رک) ہونا ؛ (حیوانیات) ظاہری کلی مشابہت (دو جانوروں میں)

مَسْتُور دَرَخْت

(جنگلات) وہ درخت جس کی بالیدگی زمین میں بہت زیادہ نیچے ہونے کی وجہ سے عملاً رک گئی ہو

مَسْتُورُ الْحال

جس کا حال پوشیدہ ہو

عَرِیضَۂ مَسْتُور

خفیہ خط

شَہادَتِ مَسْتُور

چھپی ہوئی شہادت یعنی جس میں قاتل معلوم نہ ہو .

خَطِ مَسْتُور

رازداری کے لیے خاص اشیاء کے اپنی سے لِکھی ہوئی تحریر جو خُشک ہو کر کاغذ سے غائب ہو جائے اور کاغذ کو گرم یا پانی سے تر کیے بغیر نہ دِکھائی دے. آبِ پیاز ، آب سجی، آبِ لیموں ، آب نارنج یا دودھ میں قدرے نوسادر مِلا کر لِکھنے سے صُورت مذکور الصدر پیدا ہوتی ہے، خطِ طلسم.

اردو، انگلش اور ہندی میں مَسْتُور کے معانیدیکھیے

مَسْتُور

mastuurमस्तूर

اصل: عربی

وزن : 221

موضوعات: فقہ

اشتقاق: ضَعُفَ

مَسْتُور کے اردو معانی

صفت

  • چھپا ہوا، پوشیدہ، مخفی، خفیہ
  • چھپایا ہوا
  • پردہ نشین
  • (مجازاً) محبوب
  • (فقہ) ایسا گواہ جس کا حال قاضی کو معلوم نہ ہو کہ عادل ہے یا فاسق

قریب ترین ہم صوتی الفاظ

مَسْطُور

تحریر کیا گیا، مرقوم، مذکور، لکھا ہوا

شعر

English meaning of mastuur

Adjective

  • veiled, covered, hid, concealed
  • (Metaphorically) beloved

मस्तूर के हिंदी अर्थ

विशेषण

  • छुपा हुआ, गुप्त, पोशीदा, पंक्तियों में उल्लेखित, लिखा गया, पर्दा नशीन अर्थात महबूब

مَسْتُور کے مترادفات

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (مَسْتُور)

نام

ای-میل

تبصرہ

مَسْتُور

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words