تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"مَصُوص" کے متعقلہ نتائج

مَصُوص

طب: مرغ مسلم یا کبوتر کا بچّہ جو اس طرح سے پکایا جاتا ہے کہ اس کے پیٹ میں مصالحہ وغیرہ بھر کر اس کو سرکے میں بھونا جاتا ہے، میٹھے سیخ کباب جو مرغی کے چوزے یا بڑی مرغی یا حلوان کے گوشت میں خرفے یا کاسنی یا پالک کے پتے ملاکر پکایا جاتا ہے، شیرینی کے لیے اس میں کھانڈ ڈالتے ہیں

مَسُوس

پانی جو نہ میٹھا ہو نہ کھاری ؛ (طب) وہ دوا جو زہر کے اثر کو دور کر سکے ؛ وہ درخت جسے کیڑا کھا گیا ہو

مَسوس

(طب) مروڑ، پیچ، بَل

مسوس

وہ درخت جسے کیڑا کھا گیا ہو

مَسوس کے

دبا کر ، ضبط کر کے ، برداشت کر کے ۔ آدھی بھوک پیٹ میں مسوس کر کام کرنے بیٹھ گیا ۔

مَسوس کَر

دبا کر ، ضبط کر کے ، برداشت کر کے ۔ آدھی بھوک پیٹ میں مسوس کر کام کرنے بیٹھ گیا ۔

مَسوس کَرنا

رک : مسوسنا

مَسوس مَسوس کَر

مروڑ مروڑ کر ، مل مل کر ۔

مَسوس کَر رَکھ دینا

(دل) توڑ کر رکھ دینا ، رنج و غم میں مبتلا کر دینا ۔

مَسوس کَر رَہ جانا

رنج و غم کو ضبط کرنا ، خون کے گھونٹ پی کے رہ جانا ، افسوس کر کے رہ جانا (عموماً دل کے ساتھ مستعمل) ۔

مَسوس مَسوس کے

مروڑ مروڑ کر ، مل مل کر ۔

مَسوسا

پچھتاوا، افسوس، ملال، رنج، آزردگی

مَسوسا دے دے رَہنا

صبر سے برداشت کرنا ؛ شکایت زبان پر نہ لانا

مَسوسْنا

دبانا، بھینچنا

دِل مَسوس کَر رَہ جانا

کلیجہ تھام کر رہ جانا، کسی صدمے یا رنج کے باعث چُپ کا چُپ رہ جانا، صدمے سے دم بخود ہو جانا

اردو، انگلش اور ہندی میں مَصُوص کے معانیدیکھیے

مَصُوص

masuus•मसूस

وزن : 121

موضوعات: زیورات طب طب

  • Roman
  • Urdu

مَصُوص کے اردو معانی

عربی - اسم، مذکر

  • طب: مرغ مسلم یا کبوتر کا بچّہ جو اس طرح سے پکایا جاتا ہے کہ اس کے پیٹ میں مصالحہ وغیرہ بھر کر اس کو سرکے میں بھونا جاتا ہے، میٹھے سیخ کباب جو مرغی کے چوزے یا بڑی مرغی یا حلوان کے گوشت میں خرفے یا کاسنی یا پالک کے پتے ملاکر پکایا جاتا ہے، شیرینی کے لیے اس میں کھانڈ ڈالتے ہیں

قریب ترین ہم صوتی الفاظ

مَسُوس

پانی جو نہ میٹھا ہو نہ کھاری ؛ (طب) وہ دوا جو زہر کے اثر کو دور کر سکے ؛ وہ درخت جسے کیڑا کھا گیا ہو

Urdu meaning of masuus

  • Roman
  • Urdu

  • tibbah murG muslim ya kabuutar ka bachcha jo is tarah se pakaayaa jaataa hai ki is ke peT me.n masaaliha vaGaira bhar kar us ko sirke me.n bhavna jaataa hai, miiThe siikh kabaab jo murGii ke chuuze ya ba.Dii murGii ya halvaan ke gosht me.n khurfe ya kaasnii ya paalak ke patte milaakar pakaayaa jaataa hai, shiiriinii ke li.e is me.n khaanD Daalte hai.n

English meaning of masuus

Arabic - Noun, Masculine

  • the full-chicken or pigeon child which is cooked in such a way that it is filled with spices in its stomach and roasted in vinegar

मसूस के हिंदी अर्थ

अरबी - संज्ञा, पुल्लिंग

  • औषधि: मुर्ग-मुसल्लम या कबूतर का बच्चा जो इस तरह से पकाया जाता है कि उसके पेट में मसाला आदि भर कर उसको सिरका में भूना जाता है, मीठे सीख कबाब जो मुर्ग़ी के बच्चे या बड़ी मुर्ग़ी या हलवान के गोश्त में पालक आदि के पत्ते मिलाकर पकाया जाता है, मिठास के लिए उसमें खांड डालते हैं

हिंदी - संज्ञा, स्त्रीलिंग

  • मन मसूसने की क्रिया या भाव, मन में दबा रहने वाला कष्ट या दुःख

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (مَصُوص)

نام

ای-میل

تبصرہ

مَصُوص

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone